Home > Articles posted by Ashraf Ali Shakir
FEATURE
on Jan 29, 2021

ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ صوم و صلوٰۃ کے پابند تو بہت ہوتے ہیں مگر جو ان مرد وہی ہے جو ساٹھ سالہ زندگی اس گزار دے کہ اس کے اعمال نامہ میں کچھ درج نہ کیا جائے اور اس مرتبہ کہ بعد بھی خدا سے نادم رہتے ہوئے عجز سے کام […]

FEATURE
on Jan 28, 2021

حضرت احمد حضرویہ ایک بہت بڑے بزرگ تھے کسی نے آپ سے اپنے افلاس کا رونا رویا تو فرمایا کہ جتنے بھی پیشے ہو سکتے ہیں ان کا نام علیحدہ علیحدہ پرچیوں پر لکھ کر ایک لوٹے میں ڈال کر میرے پاس لے آؤ اور جب وہ تعمیل حکم کر چکا تو آپ نے لوٹے […]

FEATURE
on Jan 27, 2021

حضرت با یزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ ایک مرتبہ آپ اپنے ارادت مندوں کے ہمراہ تشریف فرما تھے تو اچانک ایک مرید سے فرمایا کہ خدا کا ایک دوست آ رہا ہے چل کر اس کا استقبال کرنا چاہیے اور جب سب لوگ باہر نکلے تو دیکھا کہ حضرت ابراہیم ہروی ہیں جو خچر پر […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

حضرت یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ پر ایک لاکھ درہم کے مقروض ہو گئے صرف اس لئے مقروض ہوئے کہ وہ نمازیوں حاجیوں فقراء صوفیاء اور علماء کو قرض لے لے کر دے دیا کرتے تھے چنانچہ جب قرضہ دینے والوں نے تقاضا شروع کیا تو آپ نے جمعہ کی شب میں حضور نبی کریم […]

FEATURE
on Jan 25, 2021

حضرت ابو الحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ زندگی اس طرح گزارنی چاہیے کراما کاتبین بھی معطل ہو کر رہ جائیں اور خدا کے سوا کسی پر اظہار اعمال نہ ہو سکے اور اگر اس طرح زندگی بسر نہ کر سکو تو کم از کم اس طرح زندگی گزارو کے رات میں کراما […]

FEATURE
on Jan 24, 2021

ایک مرتبہ حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ نے ان کے ہاتھ میں مہندی لگی دیکھ کر پوچھا کہ فاطمہ یہ مہندی کیوں لگائی ہے انہوں نے عرض کیا کہ آج تک آپ نے میرے ہاتھ اور مہندی پر نظر نہیں ڈالی تھی اس لئے میں آپ کے نزدیک بیٹھ جاتی تھی لیکن آج سے […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

حضرت داؤد طائی رحمہ اللہ کے ہاں ایک مرتبہ ابوبکر عیاش پہنچے تو دیکھا کہ روٹی کا ٹکڑا ہاتھ میں لے کر رو رہیں ہیں اور جب حضرت عیاش نے وجہ پوچھی تو فرمایا کہ دل تو یہ چاہتا ہے کہ اس کو کھا لوں لیکن یہ پتہ نہیں کہ رزق حلال بھی ہے یا […]

FEATURE
on Jan 20, 2021

حضرت شیخ ابو عثمان بن سلام رحمہ اللہ کسی نے آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر یہ خیال کیا کہ اگر اس وقت حضرت شیخ اپنی کسی خواہش کا اظہار کریں تو فوراً میں اس کی تکمیل کر دوں لیکن آپ نے فرمایا کہ میں نہ تو خدا کے سوا کسی سے خواہش کا […]

FEATURE
on Jan 18, 2021

حضرت عبداللہ خفیف رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ عہد شباب میں ایک شخص نے مجھے دعوت دی اور جب میں اس کے ہاں کھانے پر بیٹھا تو محسوس ہوا کہ گوشت سڑ گیا ہے لیکن چونکہ وہ شخص اپنے ہاتھوں سے نوالہ بنا کر کھلا رہا تھا اس لئے میں نے اس کی دل […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

ابو القاسم قشیری کا یہ مقولہ تھا کہ خرقان آنے کے وقت مجھ پر حضرت ابو الحسن کا خوف اس درجہ طاری تھا کہ بات کرنے کی بھی سکت نہیں تھی جس کی وجہ سے مجھے یہ خیال پیدا ہو گیا کہ شاید مجھے ولایت کے مقام سے معزول کر دیا گیا ہے جب شیخ […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

حضرت با یزید بسطامی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ مجھے جتنے بھی مراتب حاصل ہوئے سب والدہ کی اطاعت سے حاصل ہوئے ایک مرتبہ میری والدہ نے رات کو پانی مانگا لیکن اتفاق سے اس وقت گھر میں قطعاً پانی نہیں تھا چنانچہ میں گھڑا لے کر نہر سے پانی لایا مگر میری آمدو […]

FEATURE
on Jan 9, 2021

حضرت ابرہیم بن ادہم سے لوگوں نے جب آپ سے یہ سوال کیا کہ کیا حالت فقر میں آپ کو کبھی مسرت بھی حاصل ہوئی آپ نے فرمایا کہ بہت مرتبہ اور ایک مرتبہ میں کثیف کپڑوں اور بڑھے ہوئے بالوں کی حالت میں کشتی پر سوار ہو گیا اور اہل کشتی میرا مذاق اڑانے […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

ایک مرتبہ حضرت حسن بصری وعظ کر رہے تھے۔تو دوران وعظ حجاج بن یوسف برہنہ تلوار لئے ہوئے اپنی فوج کے ساتھ وہاں آ گیا۔اس محفل میں ایک بزرگ نے یہ خیال کیا کہ آج حضرت حسن بصری کا امتحان ہے۔کہ وہ تعظیم کیلئے کھڑے ہوتے ہیں یا وعظ میں مشغول رہتے ہیں۔چنانچہ آپ نے […]

FEATURE
on Jan 5, 2021

خلیفہ منصور نے ایک رات اپنے وزیر کو حکم دیا کہ امام جعفر صادق رحمہ اللہ علیہ کو میرے سامنے پیش کرو تاکہ میں انکو قتل کر دو وزیر نے عرض کیا کہ دنیا کو خیرباد کہہ کر جو شخص گشہ نشین ہوگیا ہواسکوقتل کرنا قرین مصلحت نہیں لیکن خلیفہ نے غضبناک ہو کر کہا […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

ابھی حال ہی میں کیلی فورنیا میں ماہرین نے ہوائی جہاز میں ایک نئے ایندھن کا تجربہ کیا جس میں موجود ایندھن سے حادثہ کے وقت آگ لگنے اور بھڑکنے کے امکانات بہت کم ہیں یہ جاننے کیلئے کہ حادثہ کے وقت اس ایندھن سے خسارہ کتنا کم کیا جا سکتا ہے باقاعدہ ایک جمبو […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں کسی شخص نے تحفہ میں کوئی پرندہ بھیجا جس کو انھوں نے قبول فرما لیا اور ایک مدت تک اپنے پاس رکھ کر اس پرندے کو رہا کر دیا یہ دیکھ کر لوگوں نے آپ سے اس کا سبب دریافت کیا تو ارشاد فرمایا کہ اس […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

امام سیوطی رحمہ اللہ نے احوال آخرت پر ایک کتاب لکھی ہے اس میں بنی اسرائیل کا ایک عجیب واقعہ لکھا ہے کہ ایک عابد دن رات عبادت کرتا تھا مگر جب دنیا میں ایک انسان رہتا ہے اس کے بیوی بچے گھر اور رشتے وغیرہ ہوتے ہیں وہ سب کو چھوڑ کر سمندر کے […]

FEATURE
on Jan 1, 2021

حضرت عمران بن حصین کو استسقاء بطن کی بیماری تھی وہ اس میں اتنے لاغر اور معذور ہوئے کہ مسلسل تیس سال تک پشت کے چت لیٹے رہے نہ کھڑے ہو سکتے تھے اور نہ بیٹھ سکتے تھے قضائے حاجت کے لیے ان کے تخت میں مقام استنجاء کے پاس سوراخ کر دیا گیا تھا […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

ھارون الرشید کے ہاں قاضی یحیی امین و مامون کو تعلیم دیتے تھے ایک دن کھانے کے وقت ھارون الرشید نے پوچھا اس زمانے میں سب سے زیادہ اللّٰہ نے کس کو عزت دی ہے قاضی یحیی نے فرمایا اللہ نے آپ کو عزت دی ہے خلیفہ نے کہا کہ جناب آپ کا جواب صحیح […]