ھارون الرشید کے ہاں قاضی یحیی امین و مامون کو تعلیم دیتے تھے ایک دن کھانے کے وقت ھارون الرشید نے پوچھا اس زمانے میں سب سے زیادہ اللّٰہ نے کس کو عزت دی ہے قاضی یحیی نے فرمایا اللہ نے آپ کو عزت دی ہے خلیفہ نے کہا کہ جناب آپ کا جواب صحیح نہیں ہے کہا جس کا جوتا سیدھا کرنے کے لئے خلیفہ کے صاحبزادے آپس میں جھگڑتے ہیں اور آخر میں فیصلہ یہ ہوتا ہے کہ ایک ایک جوتا دونوں سیدھا کریں
Thursday 7th November 2024 10:08 am