Skip to content

Hajj 2022 Khutba to be translated in 10 languages Including Urdu

حج 2022 کے خطبہ کا 10 زبانوں میں ترجمہ کیاجائے گا، جس سے سامعین اپنی اپنی زبانوں میں براہ راست خطبہ سن سکتے ہیں۔

حج 2022 کا خطبہ درج ذیل زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا۔ جس میں انگریزی، بہاسہ میلیو، اردو، فارسی، فرانسیسی، چینی، ترکی، روسی، ہاؤسا اور بنگالی شامل ہیں۔ حج کا خطبہ عرفات کے دن عرفات پہاڑوں میں منعقد کیا جاتا ہے اور یہ سب سے اہم مذہبی رسومات میں سے ایک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *