اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو آزماتا ہے جو لوگ اللہ سے محبت کرتے ہیں ۔۔کسی کو اولاد نہ دے کر آزماتا ہے تو کسی کو غریب کر کے آزماتا ہے. مگر ہم نے صبر کرنا ہے ۔۔ہم نے دعاوں سے کام لینا ہے تا کہ ہم ہر امتحان میں پاس ہو سکے ۔۔
اولاد کی نعمت سے محروم لوگوں کے لیے بہترین تخفہ ہے
اگر آپ اولاد سے محروم ہیں تو روزانہ آپ کو تین عمل کرنے ہوں گے ،جس کی بدولت سے آپ انشااللہ صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔۔
نمبر1: روزانہ سورہ مریم ایک بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے میاں بیوی نے پینا ہے
نمبر2: سورہ کوثر 101 بار بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کر کے میاں بیوی نے پینا ہے ۔۔
نمبر3:سورہ سجدہ کی آیت نمبر 7،8،9، ایک بار پڑھ کر اسی پانی پر دم کر کے پینا ہے ۔۔
انشااللہ 41 دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دے گا