Skip to content

رنگ گورا کرنے کی جادوئی کریم

جیسا کہ ہم سب بھی یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہیں، کہ چاول ہماری جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں. اسی لئے آج میں آپ کو بتا رہی ہوں چاول سے بنی ہوئی ایک بہترین اور جادوئی کریم…

دو جمع چاول ایک کپ پانی میں اچھی طرح گلا لیں. ٹھنڈا ہونے پر تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں .پھر اس پیسٹ کو چھلنی سے چھان لیں. اب اس پیسٹ میں دو چمچ دودھ ملائیں- ایک چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ ہی کھوپرے کا تیل ملائیں. اور اس پیسٹ کو اچھی طرح سے مکس کرلیں .لیجئے آپ کی رنگ گورا کرنے کی جادوئی کریم تیار ہے. آپ اسے ایک صاف جار کے اندر ڈال کے فریج میں رکھیں اور سات دن کے اندر استعمال کریں. پھر کمال دیکھیں .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *