● قانون 295C کیا ہے ؟
مجموعہ تعزیرات پاکستان 323 صفحہ پر لکھا ہے ۔
کہ میرے آقاو مولا رسول اللہﷺ کی بابت میں خلاف شان الفاظ استعمال کرنا ، خواہ یہ کوئئ الفاظ سے ہوں ، یا پھر منہ سے بولے جائیں، یا لکھے جائیں ، خواہ تحریری طور پر لکھے گئے ہوں ۔ یا نظر انے والے نمونے سے ظاہر ہوں ، یا اشارتہ کنارتہ ہوں ، خواہ ظاہری شکو شباہت /پیشکش ، یا کسی انتہام چلاکی ، یا کنارہ سے ۔ ان کے بارے میں غیر ایماندارانہ براہ راست یا بلواستہ، محبوب کائنات خاتم نبیین ﷺ کے مقدس نام پاک کی بےحرمتی کرے ، کوئئ ایسا کام جس سے ان کے بارے میں برا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو یا ان کو نقصان دینے والا تاثر پیدا ہو یا ان کے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات وغیرہ پیدا کرنا ۔ ان سب کو موت کی سزا دئ جائے گی۔
● یہ ہمارا آئین ہے آئین پاکستان 295C .
ویسٹ کے نزدیک چونکہ فریڈم اف سپیچ ہے ۔ فریڈم اف ایکسپریشن ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ جو مرضی کوئئ خنزیرانہ روش اختیار کرلے ۔ اور ہمارے حکمران نام نہاد دین سے بیزار ، آنے جانے والے حکمران ان کی بیعت وفاداری ، تلوے چاڑنے ،( بذدلانہ روش اختیار کرتے ہیں ( کے بعد اتے ہیں۔ تو پھر اس قانون کو بدلنے کا وہاں سے دباو آتا ہے ۔ جس طرح حالیہ یورپین خنزیروں نے اپنی نجاست ، جو کے گستاخ خنزیر ہوتے ہی نطفے حرام کے ۔ 662 کے قریب خنزیروں نے اپنا گند اگلا ہے ۔ ○ حکومت وقت کے کسی غیرت مند نے جرت مندانہ کام سرانجام تو دور بات تک نہی کی ۔
شالہ بزدلہ کدی نیند نہ اوے ۔ عالم کفر کی بربادی تو تہ ہی ہے دنیا اور اخرت میں بھی اور جو ان کا ساتھ دے اس کا بھی بیڑا غرق ہے اور جو منافقانہ روش اختیار کرے اس کا انجام ان سے بھی بد تر ۔ عوام اس بات کو اس معاملے کی حساسیت کو سمجھے اور ان جیسے بزدلوں کا ساتھ نہ دے ۔ باقی رہا دین کا معاملہ قبلہ امیر المجاہدین فرماندے سن ، دین اپنی ایک پاور رکھتا ، کسی کے پاو نہیں پڑتا کہ میرا کام کرو ۔ مالک کنڈ نہی لگن دینے ، ہم نے یہ گردنے محبوب کائنات خاتم نبیین ﷺ کے لیے رکھی ہیں ۔ مٹ جائیں گے خاک ، بندر ، خنزیر بن جائیں ????گے جل جانے والے ۔
اس لیے تمام تر کو دعوت دی جاتی ہے تحریک لبیک پاکستان یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا منشور نظریہ وہی ہے جو اسلام کا ہے ۔ ساتھ دیتے ہوے اپنا قردار ادا کریں اور دین تخت پر لانے کے لیے جدوجہد کریں۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
????❤
Pingback: جب لال لال لہرائے گا! - نیوز فلیکس