آج جو وظیفہ اور عمل آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔ وہ ایک ایسا زبردست اور مجرب وظیفہ ہے کہ جس کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی تمام تر جائز مشکلات, جائز پریشانیاں اور جائز حا جات پوری ہو جائیں گی. یہ ایسا زبردست قرآنی عمل ہے کہ جسے اپنا کر انشاء اللہ زندگی میں امن و سکون آجا تا ہے .اس کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں آجاتی ہیں اس کے رزق میں اور کاروبار میں برکتیں اور رحمتیں پیدا ہو جاتی ہیں .نیزاس کا مال کشادہ کر دیا جاتا ہے
جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ آج کل ہمارے معاشرے میں غربت کتنی پھیل چکی ہے ہر کوئی ہی پیسے کی کمی کا شکار ہے. ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں وسعتیں ہوں، بہت سی کشادگیاں ہوں تا کہ وہ زندگی کے سارے لطف اٹھا سکے. ظاہر سی بات ہے کہ زندگی کے سارے کے سارے لطف انسان پیسے سے ہی حاصل کر سکتا ہے اور تو انسان کے پاس کوئی چارہ ہی نہیں ہے ۔تو ہمیں چاہیے کہ ہم کوئی بھی وظیفہ کر یں تو اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ کر یں تا کہ ہمیں مستقبل میں اس وظیفے کے فوائد و ثمرات بھی مل سکیں۔ دولت ہر ایک انسان کی چاہت ہے اور صرف ہمارے ملک میں ہی نہیں غربت تقریباً پوری دنیا میں بڑھتی جا رہی ہے تو اس غربت کو مٹانے کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کرآپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں کہ جس کو کرنے کے بعد آپ خوشی سے جھو م اٹھیں گے۔ آپ کہیں گے کہ یہ وظیفہ ہمیں پہلے کیوں نہ ملا۔اس وظیفے سے ہم نے پہلے فائدہ کیوں نہ اٹھا لیا. تو مزید وقت ضائع کیے بغیر ہم چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف۔ سب سے پہلے تو نمازِ عشاء کو ادا کر نا ہے۔ نمازِ عشاء کو پڑھ کر آپ نے سونا ہے جب سونے لگیں تو
آپ نے درودِ ابراھیمی پڑھنا ہے اور سورۃ اخلاص مبارکہ آپ نے تین مرتبہ پڑھ لینی ہے۔ پھر تین مرتبہ سورۃ الفلق پھر اس .سورۃ کے بعد سورۃ الناس کی تلاوت کرنی ہے۔یہ عمل مسلسل کرتے رہنے سے رزق میں برکت اور کشادگی نصیب ہو گی