Skip to content

ایسے لوگ اسلام سے خارج ہو جائیں گے

ایسے لوگ اسلام سے خارج ہو جائیں گئے،
ایسے لوگ اسلام سے خارج ہو جائیں گئے، ا

بعض اوقات جب لوگوں کی چوری ہوجاتی ہے یا پھر کسی مشکلات میں ہوتے ہیں یا پھر کسی کی فوتگی ہوجاتی ہے تو لوگ یہ کفریات کلمے کہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں:

لوگ ہمارے ساتھ کچھ بھی کرلیں مگر اللہ کی جانب سے انہیں پوری سپورٹ ہے۔

ابھی ہم کچھ بھی اللہ پر نہیں چھوڑے گئے ہم نے دیکھ لیا اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔

اگر ہم کسی کے ساتھ کچھ کریں تو اللہ ہماری پکڑ کرلیتا ہے۔

اللہ ہمیشہ ہمارے دشمنوں کی خواہش پوری کرتا ہے ہماری طرف نظر ہی نہیں کرتا۔

اللہ نے ہم لوگوں کی قسمت اتنی خراب کیوں بنائی ہے۔

اللہ نے اپنے خزانے میں سے ہمیں کچھ بھی نہیں دیا۔

ہماری مسائل کبھی حل نہیں ہوں گئے ہماری کوئی بھی دعا ابھی تک قبول نہیں ہوئی۔

ان لوگوں نے ہماری ناک میں دم کر دیا ہے اور اللہ نے ان لوگوں کا ساتھ دیا ہے۔

اللہ تو نے مال واپس کیوں لئے لیا جب واپس ہی لینا تھا تو دیا کیوں تھا کیوں ہمیں پرشان کیا۔

اللہ صرف مجبوروں کو ہی پرشان کرتا ہے۔

اللہ تو ہمیں رزق دینا تنگدستی دے کر ظلم نہیں کرنا۔

اگر سچ میں اللہ ہے تو ہماری مدد کیوں نہیں کرتا۔

اگر اللہ کو کچھ دینا ہی نہیں ہوتا تو ہمیں پیدا کیوں کرتا ہے۔

اللہ نے ان لوگوں کو بہت سی نعمتیں دی ہیں ہمیں ابھی تک ایک بھی نعمت نہیں دی۔

اللہ نے کبھی بھی ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا۔

لوگ کہتے ہیں جو صبر کرتا ہے اللہ انکے ساتھ ہوتا ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا۔

امیر اور امیر ہوتے جارہے ہیں غریب اور غریب ہوتے جارہے ہیں واہ اللہ تیرا نظام۔

کوئی نیک آدمی فوت ہوگیا تو یہ کہنا کہ اللہ کو بھی نیک لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے یہ کہنا بھی کفر ہے۔
محترم ناظرین یہ کفریات کلمے کہنے سے مسلمان اسلام سے خارج ہو جائے گا۔
ان سے احتیاط کریں۔

شکریہ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *