ہم معاشرے میں بہت سارے افراد مل کر زندگی گزارتے تو ہیں ۔لیکن اکثر ہمیں انہی افراد کے ہاتھوں ذلیل ہونا پڑتا ہے۔ہماری ذلت،رسوائی،اور بے عزتی اکثر انہی افراد سے وابستہ ہوتی ہے ۔کیونکہ ہم ان ضروری باتوں کو نظر انداز کرتے ہیں جن کی وجہ سے ہم نقصان اٹھا سکتے ہیں۔آئیے ذرا ان باتوں […]
انسان کی شخصیت پر صلاحیتوں کا گہرا اثر ہونا فطری بات ہے۔ لیکن ان صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا اور شخصیت کو نکھارنا انسان کے کردار پر منحصر ہے۔ہم میں سے ہو کوئی کامیابی چاہتا ہے اور اس کی تگ و دو میں لگا رہتا تو ہے۔لیکن وہ ظاہری عادات،اور انمول راز جو صلاحیتوں کو نکھارتا […]
تعارف۔۔۔۔ خالد بن ولید 592ء کوقریش کے ایک معزز قبیلے بنو محزوم میں پیدا ہوئے۔آپؓ ان بہادر صحابہؓ میں سے ایک تھے جنہوں نے کفر کو دیوار سے لگایا تھا۔اسلام سے پہلے بھی آپؓ کفار کے چند بہادر جوانوں میں سر فہرست تھے۔جب 8 ھجری میں مشرف بااسلام ہوئے تو اپنی زندگی اسلام پر قربان […]
ایک غلط فہمی۔ کوئی بھی انسان جب مقابلہ کے میدان میں اترتا ہے تو ہمیشہ خود کو مرد میدان سمجھنے لگتا ہے ۔لیکن نتیجہ اس کے بر عکس نکلتا ہے کیونکہ وہ ناکام ہوچکا ہوتا ہے۔ہم اکثر اپنی ناکامی کا رونا روتے تو ہیں لیکن کبھی اپنی ناکامی کے اسباب پر غور نہیں کرتے۔ کہ […]
غرناطہ۔۔۔۔ اندلس جو علم و عرفان کا مرکز تھا،لوگوں کا ہجوم اور درس و تدریس کی صدائیں ہر طرف بلند ہوتی تھی۔علوم و فنون کا شاہکار،اور مسلمانوں کی عظمت کا مینار غرناطہ سے علم کا سورج طلوع ہوا اور ساری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔دنیا بھر سے لوگ آتے تھے اور علمی پیاس […]
ابتداء اسلام ۔۔۔۔ اسلام ایک آفاقی مذہب ضرور ہے لیکن اسلام کا سفر فاران کی چوٹی سے شروع ہوا تو آہستہ آہستہ ،بڑے آرام سے آگے بڑھتا گیا۔اسلام کا پیغام بہت دیرسے لوگوں کے کانوں تک پہنچا،بڑے نشیب و فراز سے گزرنا پڑا ،غیروں کا ظلم و ستم،اپنوں کی بے رخی،قبیلے کی دشمنی ،اور خانداز […]
وقت کی اہمیت۔۔۔۔۔ زندگی جو وقت کا نچوڑ اور گردش ایام کا محور ہے یہ تب زندگی بنتی ہے جب ہم وقت کو قدر کی نگاہ سے دیکھے۔وقت تو ہے ہی قیمتی یہ ہمیں بھی قیمتی بناتاہے اگر ہم اس کی قدر کریں۔وقت ہی کی بدولت ہم دنیا اور آخرت کے بلند و بالا مقام […]
ہمارا عروج۔۔ ایک وقت تھا جب دنیا پر مسلمانوں کا راج تھا،ایک زمانہ تھا جب اسلام کا طوطی بولتا تھا،دنیا کے کونے کونے میں اسلام کے گیت گائے جاتے تھے۔ جی ہاں جب اندلس ہمارے پاس تھا،سمر قند،بخارا،بغداد پر ہماری حکومت تھی،رئی،ایران و فارس ہمارے زیر اثر تھا۔اندلس جو طارق بن زیاد نے کشتیاں جلا […]
قدرت نے بچوں کی فطرت میں لچک رکھی ہے۔جہاں بچے نہیں ہوتے وہاں ویرانی چھا ئی رہتی ہے۔بچے تو گھر کی رونق ہوتے ہیں۔ہم ہزار کوشش کریں،سینکڑوں جتن آزمائیں، لیکن بچوں کے بغیر ہم خوشی کا دکھاوا تو کر سکتے ہیں پر خوش نہیں ہو سکتے۔وہ جو مشہور ہے نا!کہ بچے دل کے سچے ہوتے […]
یہ ایک حقیقت ہے کہ اسلام نا صرف ایک ضابطہ حیات ہے بلکہ ایک قانون اور منشور کی حیثیت رکھتا ہے۔جہاں تک احکامات کا تعلق ہے اسلام اوامر کی ادائیگی اور نواہی سے منع کرتا ہے۔وعد و وعید ،سزا اور جزاء کا تصور پیش کرتا ہے۔ مثالیں دے کر بات سمجھانے کی کوشش کرتا ہے […]
کوئی بھی انسان دکھوں ،اور مصائب سے دور بھاگنا چاہتاہے،ایک ایسی دنیا بسانا چاہتا ہے جہاں تکالیف،دکھ،درد،اور غموں کا دور دور تک نشان نہ ہو۔ایسی بستی تشکیل دینا چاہتاہے جہاں امن،محبت،خلوص اور خوشیوں بھری زندگی جی سکے۔وہ ایسی زندگی چاہتا ہے جس میں سکون،اطمنان،اور محبت کے جذبات پروان چڑے۔ ہم میں سے کوئی بھی ایسی […]
محبت کی مثال۔۔۔۔۔ جب محبت اور عقیدت کی بات آتی ہے،عشق اور جنون کی بحث چڑ جاتی ہے۔ تو صحابہؓ کا تذکرہ کئے بغیر یہ بحث مکمل نہیں ہوتی۔آپﷺ کی محبت صحابہؓ کی زندگی کا بڑا مقصد تھا۔ابوبکرؓ و عمرؓ عثمانؓ وعلیؓ غرض تمام صحابہ ؓ جان سے بڑھ کر آپﷺ سے محبت کرتے تھے۔بلالؓ […]
یہ 1400 سال پہلے کی بات ہے۔فاران کی چوٹی سے اسلام کی صدا بلند ہوتی ہے اور سرزمین عرب میں گونجنی لگتی ہے۔پھر ہر طرف سے اسلام کو دبانے کی کوشش شروع ہوجاتی ہے،تمام قبائل اسلام کے خلاف متحدہ محاذ بنا لیتے ہیں،نفرت کی فضاء تعصب میں ڈوب جاتی ہے، اور رشتے مذھب پر قربان […]
ساری دنیا کے اصول ہیں جب کسی چیز کا ایک حصہ اور جزء خراب یا بوسیدہ ہوجاتا ہے تو اس جزء اور حصے کو یا تو صاف کیا جاتا ہے یا کاٹ دیا جاتا ہے۔اگر ہم اس طرح نہیں کرتے تو یہ خراب حصہ مزید تباہی مچائے گا،اور اس چیز کو مکمل طور ناکارا بنائے […]
دنیا میں جتنے بھی آسمانی،اور الہامی مذاھب ہیں ان تمام مذاھب میں انقلابی محرکات ضرور ہیں۔جہاں تک وحدت الہ کا معاملہ ہے جن پر تمام مذاھب کی بنیاد ہے یہ نکتہ ایک انقلابی نکتہ ہے۔کیونکہ ایک الہ کو ماننا دلی انقلاب کا سبب بنتا ہے جو ہمیں مذھبی جنون کی صورت میں نظر آتا ہے۔تمام […]
ہم اپنی حیات مستعار میں اللہ تعالی کی بے پناہ نعمتوں کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے روز کرتے بھی ہیں اور ان سے مستفید بھی ہو تے ہیں۔ان تمام نعمتوں پر اللہ کا شکر بجا لانا ضروری بھی ہے اور وقت کا تقاضہ بھی۔اللہ تعالی کی ان بے مثال نعمتوں میں دو نعمتیں ایسی ہیں […]
جب بھی کہا جاتا ہے کہ ہماری زندگی بے مقصد ہے تو ہم چوکنے ہوجاتے ہیں اوریہ سوچنا شروع کرتے ہیں کہ آخر بامقصد زندگی کا تصور کیا ہے،اور ایسی زندگی کیسی شروع کی جاتی ہے۔اگر ہم بامقصد زندگی کی تلاش میں ہیں تو ہمیں یہ بنیادی باتیں زیر غور لانا ہوں گی۔ اللہ کی […]
معاشرہ کی بنیاد۔۔۔۔۔ بحیثیت قوم اگر ہم اپنا معاشرہ دیکھے تو چند بنیادی باتیں سامنے آتی ہیں جو پر امن معاشرے کو جنم دیتی ہیں۔ابتدائی طور پر معاشرہ امن،انصاف،خیر خواہی،خدمت،مساوات،اور حقوق العباد کی ادائیگی پر قائم ہوتا ہے۔انہی افعال میں ترقی معاشرے کی ترقی کا ضامن ہیں۔