کاروبار کی برکت کیلئے وظیفہ

In اسلام
June 17, 2021
کاروبار کی برکت کیلئے وظیفہ

کاروبار کی برکت کیلئے وظیفہ.. آج آپ لوگوں کی خدمت میں بہت اچھا اور زبردست وظیفہ پیش کرتا ہوں ۔ یہ وظیفہ کاروبار، آفس ،دکان کے لیے ہے اوربہت مختصر ہے . کمال کا وظیفہ ہے .بہت فائدہ مند وظیفہ ہے. لیکن کاروبار میں دھوکہ باز، جھوٹ بولنا، ملاوٹ کرنا یہ سب کام کرتا ہے اور پھر یہ وظیفہ بھی کرتے ہیں تو یہ کام نہیں کرتا ۔ پہلے آپ سب لوگ دھوکا فریب ملاوٹ یہ کام چھوڑ دیں گے پھر یہ وظیفہ کریں گے انشاءاللہ کام کرے گا.

 اول و آخر درود ابراہیمی پڑھنا
 ایک مرتبہ سورۃ الناس پڑھنا
 دکان، آفس کے دروازے پر پھونک مارنا

یہ عمل 92 دن لگاتار کرنا ہے اگر ایک دن بھی قضاء ہو جائے تو پھر دوبارہ کرنا پڑے گا