Home > Articles posted by
FEATURE
on Jun 27, 2021

دو قسم کے انسان ہوتے ہیں ، ایک اللّہ کی طرف مائل ، اور ایک اللّہ کی طرف نہ مائل ۔ جو اللّہ کی طرف مائل نہیں ہے ، اس پر بیماری سزا ہے ، بڑی ابتلاء ہے ، بڑی پریشانی ہے ، اور غریبی عذاب ہے ۔   اللّہ والے کو ، غریبی اللّہ […]

FEATURE
on Jun 21, 2021

مُرشد —– نفس کی غذا کو نار کے بجائے نور میں تبدیل کر دینے والے کو مرشد کہتے ہیں ۔ مرشد کوئی نئی مُحبت عطا نہیں کرتا بلکہ آپکی ہی محبت والی روح کو دُرست راستہ یعنی اللہ دکھاتا ہے ، الصراط المستقيم ۔ کوئی عمل نہیں ہے بلکہ اُسکا راستہ ہے جس پر انعام […]

FEATURE
on Jun 8, 2021

الناصر صلاح الدین بن یوسف بن ایوب جنہیں عام طور پر صلاح الدین ایوبی کے نام سے جانا جاتا ہے ایوبی سلطنت کے بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔ وہ 1138ء میں موجودہ عراق کے شہر تکریت میں پیدا ہوئے۔ پیدائش: […]