دورحاضر کےبیشتر مسلمان اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ اسلام ایک قید ہے. درحقیقت یہ سب ان کے دماغ کا فتور ہے جو انہیں یہ سب سوچنے پہ مجبور کرتا ہے وگرنہ اسلام تو ایک حکمت کا دین ہے. اسلام کے ہر حکم میں انسان کی ہی بھلائی چھپی ہوئی ہے.اسلام کے احکامات سے سب سے زیادہ مسلہ نوجوان نسل کو ہی ہے. اب عورت کو ہی دیکھ لیں وہ کہتی ہے کہ جب باقی تمام مذاہب لباس کی آزادی دیتے ہیں تو پھر اسلام کیوں نہیں دیتا. اگر غور کیا جاۓ تو پردے کے حکم کے پیچھے عورت کی ہی بھلا ئی ہے.
وہ ایسے کہ عورت کا پردہ کرنا اس کے لیۓ ایک حفاظتی دیوار جیسا ہے جو اسے اس کی طرف اٹھنے والی غلیظ نظروں کی وجہ سے آنے والی مصیبتوں سے محفوظ رکھتی ہے.
انشاء اللہ باقی اگلی تحریر میں