Home > Articles posted by Duaa luqman
FEATURE
on Feb 16, 2021

واٹس ایپ کی نئی privacy policy کے بارے میں جب سے خبر عام ہوئی تب سے ہر شخص کے ذہن میں میں ایک نئی کشمکش اجاگر ہوگئی ۔ ہر شخص کے ذہن میں ایک خوف طاری ہوگیا. سب ہی ذہنوں میں یہی سوال تھے کہ کیا ہماری privacy لِیک ہوجاۓ گی؟ کیا ہمارے سارے راز […]

FEATURE
on Feb 15, 2021

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللّٰہ رب العزت کوشش کرنے والوں کو کبھی محروم نہیں رکھتا ، نہ ہی کبھی کسی کی کوشش راٸیگاں کرتا ہے۔۔ وہ ہماری کوششوں کو ستّر گُنا زیادہ بڑھا کر ہمیں واپس دیتا ہے۔ لیکن آج کا المیہ یہ ہے کہ ہم انسان اپنی ہر ناکامی کو نصیب […]

FEATURE
on Feb 4, 2021

آج کی اس بھیڑ بھاڑ کی زندگی میں جہاں ہر انسان اپنی ذات میں تنہا ہے، جہاں ہر کوٸ اپنے دل کا غبار اپنے اندر چھپاۓ بیٹھا ہے، جہاں ہر انسان ہر ایک مسکراہٹ کے پیچھے ایک روگ لگاۓ بیٹھا ہے ، جہاں ہر ایک ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھاۓ اپنے اندر کی توڑ پھوڑ […]

FEATURE
on Feb 2, 2021

کبھی سوچا ہے؟ جس نے بِن مانگے سب کچھ دیا، وہ مانگنے پر کیوں مایوس کرے گا؟؟ وہ ذات جو آسمان کے خزانوں کا مالک ہے۔ وہ ذات جس کے سجدے میں دونوں جہانوں کے سر جھُکے ہیں۔ وہ ذات جس نے انسان کو تمام مخلوقات پر برتری دے کر اشرف المخلوقات بنادیا۔ وہ جو […]

FEATURE
on Jan 31, 2021

اللّٰہ کچھ بھی بے معنی نہیں دکھاتا۔۔ ہماری آنکھوں کے آگے گزرنے والا کوئی منظر ، کوئی چیز ، بے معنی نہیں ہوتا۔۔۔ بے مقصد نہیں ہوتا۔ کاٸنات کا ہر ایک منظر کہیں سبق دیتا ہے تو کہیں عبرت،، کہیں اشارے دیتا ہے تو کہیں نوید۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے قرآنِ حمید میں بار بار اس […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

ہمارے معاشرے میں آج کا سب سے بڑا المیہ۔۔۔سب سے بڑا فقدان مجھے ”قدر“ کا لگتا ہے۔ بہت افسوس کے ساتھ کہتی ہوں کہ قدر تقریباً ختم ہوچکی ہے۔ ہمارے دلوں میں، ہماری زندگیوں میں قدر نہیں رہی رشتوں کی قدر، ماں باپ کی قدر، عزیزوں کی قدر، زندہ ہستیوں کی قدر، اپنوں کے سچے […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

رب کو ڈھونڈنا ہے؟ رب کی تلاش میں نکلیں گے؟ کہاں؟ کہاں ملے گا ؟ کہاں ملنے جانا پڑے گا ؟ اگر وہ ”وہاں“ ہے ، تو مطلب ” یہاں “ نہیں ہے؟ وہ ہے ۔ ۔ ۔ وہی تو ہر جگہ ہے۔۔۔ نکلنا ہے تو اپنی تلاش کے سفر پہ نکلیں۔۔ خود سے آشنائی […]

FEATURE
on Jan 12, 2021

ہم انسان بڑے ظالم ہوتے ہیں. . . بڑے ظالم ہوتے ہیں ہم انسان ۔ ہم معاف نہیں کرتے ، ، وہ رَّب… وہ قادرِ مطلق ہو کر بھی معاف کردیتا ہے اور ہم اِتنے حقیر ، اِتنے نا چیز ہو کر بھی کسی کو معاف نہیں کرتے ۔ ہم رَّب کی ناراضگی گوارہ کر […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

معاف کردینا ایک بہترین عمل ہے ۔ ۔ ۔ کتنے ہی دِل ٹوٹنے سے ، کتنے ہی رشتے ختم ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ جب ہم اللّٰہ کی رضا کے لیے کسی کو معاف کرتے ہیں تو ہمیں وہ سکون عطا کیا جاتا ہے جو بڑی سے بڑی عبادتوں میں بھی نہیں ملتا. . . […]