اس تحریر کو ضروپڑھیں!
????ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا….؟ داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھتے تھے ….. نہ لائیٹ ،نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ، نہ کمپیوٹر ، نہ فلم ، نہ ٹی وی ، نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون “
دادا جان نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رھے ھو ……..نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،نہ نماز نہ روزہ ،نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے بے خبرتھے ……اور….. آپ دین سے بے خبر ھو ………….
یہ پیغام اگے شئیر کریں۔۔
ازتحریر:حافظ محمداللہ اورکزئ