اللہ کی محبت اور ہمسفر

کہا جاتا ہے کہ اگر ہمسفر اچھا ہو تو دنیا اور آخرت دونوں سنور جاتے ہیں. لیکن ہو سکتا ہے کہ تمہاری شادی زمین پر پائے جانے والے سب سے برے انسان سے ہوجاتی جیسے حضرت آسیہ کی فرعون سے…. لیکن یہ چیز ان کے ❤️ سے اللہ تعالیٰ کی محبت نہیں ختم کر سکی.

ہوسکتا ہے کہ تمہاری شادی زمین کے سب سے اچھے انسان سے ہوجاتی ہے جسے اللّٰہ کے نبی سے لیکن اس باوجود تم جنت پہنچ جانے سے رہے جاتی ھوں جیسے لوط علیہ السلام کی بیوی……

یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تمہاری شادی کسی سے بھی نہیں ہو پاتی جیسے مریم علیہ السلام اور اللہ تعالیٰ تمہیں جنت میں ھرعورت سے بڑا درجہ دے دیتا ہے ……..

اس لیے اپنی ترجیحات جانو
محبت اور اعتبار سب سے پہلے اللّٰہ سے!

Leave a Comment