خدمت خلق تسکین روح
گزشتہ کچھ عرصہ پہلے گلگت کے کسی ہسپتال میں چند لوگوں کو دیکھا جو صبح صبح ہاتھ میں چھوٹا ساتحفہ لئے دور دراز سے آنے والے مریضوں کی عیادت کرہے تھے۔ ایک بزرگ سے دریافت کرنےپر بتایا کہ بیٹا ہم گنہگار لوگ ہیں بس دل کو تسلی دینے کے لئے یہاں مریضوں کی عیادت کرتے … Read more