فیصل آباد میں نظر آئی بہت ہی خطرناک ترین بیماری جس کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر چار سے پانچ ہزار چوزے مرنے لگے. رانا سلیم سینیر نائب صدر پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ اس خطرناک بیماری کی وجہ سے چوزوں کی اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے .
فیصل آباد میں اس بیماری کی وجہ سے پولٹری فارمز کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے.ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس پر بہت جلدی قابوں پا لیں گے.اس بیماری کی وجہ سے چوزوں کی صنعت بہت زیادہ بہران کا شکار ہو رہی ہے