طلبہ سڑکوں پر

In بریکنگ نیوز
May 30, 2021
طلبہ سڑکوں پر

جب سے حکومت نے پیپروں کا اعلان کیا ھے طلبہ میں شیدید بےچینی اور غم و غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے.طلبہ کا بڑا ریکشن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دیکھنے کو ملا.طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اور نعرے لگانے لگے کہ جب پڑھائی آن لائین ہوئی ہے اور وہ بھی بہت کم، تو ہم پیپر کیسے دیں؟؟؟

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں میں طلبہ کا شدید احتجاج جاری ہے.طلبہ کا موقف ہے کہ جب سارا سال پڑھائی نھیں ہوئی تو پیپر کیسے ہوں گے؟؟؟

/ Published posts: 14

Rukhsana