Skip to content
  • by

سونے نے کیا پاکستان میں شادیوں کا خا تمہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نظر ایا بہت زیادہ اضافہ فی تولہ قیمت 2ہزار850 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے .سونے کی قیمت فی تولہ 1لاکھ 12ہزار 750 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 96ہزار 665روپے کی بلند ترین مقام پر ہے .جس کی وجہ سے سونے کے کاریگر بے روزگار ہو چکے ہیں اور شادی بیاہ میں بھی اس کا استعمال کم سے کم ہوتا جا رہا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *