پانچویں صدی اپنے آخری مراحل میں تھی اور دنیائےاسلام میں شدید انتشار پیدا ہو چکا تھا۔ مسلمان مختلف گروہوں میں بٹ چکے تھے اوراپنی اجتماعی قوت کھو چکے تھے۔ ہر طرف محرومی،شقادت،جبرواستبداد اور فسق وفجور کا عالم تھا۔ عباسی خلفاء کی حثیت بھی کچھ زیادہ نہ تھی۔ جس سے اندلس میں اسلام دم توڑ رہا […]