اسلامی معلومات جن کا پتہ ہر مسلمان کو ہونا چائیے ؟

In اسلام
January 27, 2021

اسلامی معلومات
ابولہب کا اصل نام عبدالعزیز تھا۔ ابوجہل کا اصل نام ابوالحکم عمر بن ہشام المغیرہ تھا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ بزریعہ خط کہنے پر اللہ کے حکم سے دریائے نیل دوبارہ جاری ہو گیا تھا اور اب تک جاری ہے ۔ حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت آدم علیہ السلام اللہ کے وہ پغمبر تھے جو بغیر باپ کے معجزانہ طور پر پیدائش ہوئی۔ حضرت عیسی السلام کو جس پہاڑ سے زندہ اٹھا گیا اس کا نام کالوری ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی قبر مبارک کھودنے کا فریضہ حضرت ابو طلحہ نے سر انجام دیا ۔ حضرت آدم اور اماں حواؑ علیہا السلام کو کوہ ابوقیس میں مدفون ہوئے ۔ جنت کے داروغہ کا نام رضون ہے ۔ اسلام کی پہلی شہید خاتون حضرت سمیہ رضی اللہ عنہ اور اسلام کے پہلے شہید مرد کا نام حضرت حارث بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ ہے ۔ سانحہ کربلا کے پہلے شہید کا نام حضرت مسلم بن عوبحہ رضی اللہ عنہ ہے۔ وہ چار جاندار جو بغیر باپ کے پیدا ہوئے ان میں حضرت اسماعیل کے فدیہ میں آنے والا مینڈھا، حضرت صالح کی اونٹی جو سے پیدا کی گئی ، حضرت آدم اور اماں حواؑ ۔ وہ کون سی چیز ہے جو بغیر روح کے سانس لیتی یے ؟ وہ صبح ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں قسم ہے صبح کی جب دم بھرے۔ وہ کون سی قوم ہے جس نے جھوٹ بولا اور جنت میں گئی ؟ وہ حضرت یوسف کے بھائی ہیں جہنوں نے کہا ابا جان ہم دوڑنے لگے آگے نکلنے کو یوسف کو ہم نے سامان کے پاس اسے بھڑیا کھاگیا ، یہ بات انہوں نے جھوٹ کہی تھی لیکن پھر بھی جنت میں گئے ، کیونکہ انہوں نے توبہ کر لی تھی ۔ نماز عیدالفطر ، عید الاضحی اور نماز جنازہ وہ نمازیں ہیں جن کی ازان نہیں ہوتی ۔ ابوسفیان عرب کی وہ پہلی شخصیت تھی جن کا ہدیہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے قبول کیا۔