“معرکہءِ یرموک اورمسلم مسیحی تہذیبی کشمکش”دورِحاضرکےتہذیبی تصادم کی جنگ کے بیج تبھی بودیئےگئےتھےجب عساکرِبلادِاسلام اور بازنطینی سلطنت کی مسیحی افواج کے درمیان 637ءمیں سرزمینِ شام پر”معرکہءِیرموک”لڑاگیا تھا۔چھے دنوں پرمحیط اِس جنگ نےآنے والی دُنیا کی تاریخ کاپانسہ پلٹ دیااورنوزائیدہ اِسلامی تہذیب وتمدن کومسیحی اثرات کی حامل لازوال سمجھی جانے والی رُومی تہذیب کے مدِمقابل لا […]
نمبر1۔874ء(260ھ)میں خلافت عباسیہ کےدور میں اسد بن سامان کےنام پر”سامانی سلطنت“نےماوراء النہر(ازبکستان،تاجکستان قازقستان)،افغانستان اور خراسان میں حکومت کی۔سامانی حکومت کے کمزوراورصوبےخودمختارہونےپرایک صوبہ دار سبکتگین نے366سے387ھ یعنی977تا997ء)میں غزنی شہرمیں ایک آزادحکومت قائم کی۔375ھ یعنی 986ءمیں ہندوستان کےراجہ جے پال نے سبکتگین کی بڑھتی طاقت کوختم کرنےکیلئے غزنی پرحملہ کرناچاہاتوسبکتگین نےپشاوراورجلال آباد کے درمیان اُسے شکست دے […]
سلطان جلال الدین خوارزم شاہ آزربائیجان کے شمال مغرب میں ایک پہاڑی قلعےپر مقیم تھے۔تاتاریوں کی فوج ان کےتعاقب میں تہران تک پہنچ چکی تھی لیکن برف باری کی وجہ سےان کی پیش قدمی کا خطرہ نہیں تھا۔سلطان کا اب دنیا سےدل اٹھ چکا تھا۔اب وہ زیادہ وقت تنہائی میں گزارتے تھے۔ان کے بہت سے […]
کیا آپ نےکبھی سناہےصرف18افرادنےجنگ کرکے ایک بڑی حکومت پرقبضہ کرلیاہو؟لیکن ہندوستان کی اسلامی تاریخ میں ایک واقعہ سنہرے الفاظ میں موجودہے کہ جس کی نظیر شاید ہی کسی دوسرےملک کی تاریخ میں مل سکے-یہ عالم اسلام کے ایک نامور سپوت #محمد_بن_بختیار_الخلجی کاکارنامہ تھاجو ہندوستان کے بادشاہ قطب الدین ایبک کاایک سردار تھامحمد بن بختیار کےکارنامے […]
کیاآپ اہرام مصرکی تاریخ جانتے ہیں؟ یہ مخروطی شکل کے مقبرے ہیں کہ جنہیں اہرام مصرکہاجاتا ہےان تعمیرات کا شمار،انسان کی قدیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے.سبھی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ یہ فراعین مصر کی قبریں ہیں.جن میں شاہی خاندان کے لوگ دفن ہیں.دنیا کے سات عجوبوں میں سےیہ واحد ہیں جو […]
بی سی سی آئی دنیا کا سب سے امیر ترین کرکٹ بورڈبن گیا بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی ا ی) دنیا کا سب سے امیر ترین کرکٹ بورڈز بن گیا ہے جس کی آمدنی میں گزشتہ برسوں میں بہت اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا […]
لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ 2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا لیگ کا ابتدائی میچ 26 فروری کو کھیلا جائے گا جہاں دفاعی چیمپئن کراچی کینگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی دونوں ٹیموں کے مابین میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کیا جائے گا اگلے روز […]
فاسٹ بولر تابش خان نے سلیکٹرز سے بڑی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں کیونکہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کیلئے پہلا موقع ملنے کا انتظار کر رہے ہیں 36 سالہ تابش خان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ اس سیزن میں بھی قائد اعظم ٹرافی کے ٹاپ وکٹ ٹیکرز میں شامل ہیں تابش خان […]
جنوبی افریقا نے دورہ پاکستان کے لیے بھاری شرط رکھ دی پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹرنیشنل کرکٹ کی پاکستان میں واپسی کیلئے محنت رنگ لا رہی ہے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ کو بھی دورہ پاکستان کے لیے راضی کر لیا ہے طے شدہ شیڈول کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان […]