روزے کا مقصد
سرور کائنات محبوب خدا ﷺنے رمضان المبارک کو نیکیوں کا موسم بہار قرار دیا ہے ۔ جس کا مطلب ہے جس طرح بہار کی آمد پر چاروں طرف رنگ و نور تازہ پھولوں کی برسات ہوتی ہے بوسیدہ پتوں کی جگہ ترو تازہ پتے اگتے ہیں نئے شگوفے پھوٹتے ہیں ہر طرف ایک آسودگی خوشنمائی … Read more