جادو کی20 علامات

In اسلام
January 28, 2021

جادو کی20 علامات

جادو جنات کی جو مسائل ہیں ہم نے ان کو چیک کرنے کے لئے 20 علامات نکالی ہیں۔ اگر کسی انسان میں یہ20 علامات ہو تو وہ خود چیک کر سکتا ہے اس کو جادو جنات کا مسئلہ ہے کہ نہیں۔ کچھ علامات ظاہری ہوتی ہیں اور کچھ باطنی ہوتی ہے ظاہری علامات میں مثلا مریض کو دورے پڑنا یا جنات کا اس مرض میں بولنا ظاہری علامات ہیں۔

اور باطنی علامات نہ اس میں جنات ظاہر ہو رہے ہیں نہ اس کو دورے پر رہے ہیں۔ لیکن اس کے معاملات خراب ہیں پریشانیاں ہے گھریلو معاملات خراب ہیں کاروبار تباہ ہے۔ مسائل ہیں اور آپ چیک کرنا چاہتے ہیں اس کو جادو جنات کا مسئلہ ہے یا نہیں کچھ علامات ایسی ہی جس سے پتہ چل جاتا ہے اس کو جادو جنات کا مسئلہ ہے یا نہیں۔ جس کو جادو جنات کا مسئلہ ہوگا اس کو برے خواب نظر آئیں گے مثلا کتا بلی کالی بہینس بیل سانپ وغیرہ اس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں کیونکہ خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے اللہ تعالی خواب میں بندے کو پیغام مل جاتا ہے۔ خواب میں اونچائی سے گرنا خواب میں خود کو پھنسا ہوا دیکھنا کوئی راہ نہ ملنا۔

گھر میں خون کے چھینٹے آنا۔ کپڑوں کا خود بخود کٹنا۔ گھر میں سے بلاوجہ بیٹھے بیٹھے بدبو یا خوشبو آنا۔ گھر سے سوئی یا گوشت ملنا۔ کسی خاص وقت میں طبیعت خراب ہونا۔ بلاوجہ غصہ آنا۔ اللہ اور اس کے رسول کے بارے میں وسوسے آنا۔ نماز یا قرآن پڑھتے وقت دل گھبرانا۔میاں بیوی کے درمیان بلاوجہ جھگڑا۔مثلا کوئی بات بیچ میں ہو ہی نہ بیٹھے بیٹھے لڑائی جھگڑا شروع ہو جانا.مثلا جسم پر کٹ لگ جائے اور انسان کو محسوس ہی نہ ہو کٹ لگنا جادو کی بہت بڑی علات ہےاور بیماری ایسی کے ڈاکٹر معلوم ہی نہ کر سکے کیا آخر اس مریض کو کیا مسئلہ ہے جسم پر کٹ لگنا۔ خوف اور ڈر محسوس ہونا۔ ہر معاملے میں شک رہنا۔ گھر میں سے پتلے یا انڈے ملنا۔ کھانا کھاتے وقت قے یا بدبو آنا۔ صاف جسم سے بدبو کا احساس۔ ڈاکٹر کی طرف سے کلیئر ہونے کے باوجود بیمار رہنا۔

علاج۔۔۔ سورۃ بقرہ کی تلاوت کریں کر نہیں سکتے تو لگا دیں سورۃ فلق سورۃ ناس کو کثرت سے پڑھیں پانی پر دم کرکے خود بھی پیے گھر والوں کو بھی پلائے اور گھر میں چھڑکاؤ بھی کریں۔

اللہ تعالی ہم سب کو جادو جنات کے مسائل سے دور رکھیں آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا

/ Published posts: 19

؛أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.؛

Facebook