برکتوں اور رحمتوں والے شہر کے لیے ایک اور منفرد اعزاز۔عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کر دی۔

In اسلام
January 26, 2021

برکتوں اور رحمتوں والے شہر بنی صلی اللہ علیہ وسلم کےشہر کے لیے ایک منفرد اعزاز

برکتوں اور رحمتوں کے شہر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر کے لیے ایک اور منفرد اعزاز حاصل ہو گیا۔عالمی ادارہ صحت نے مدہنہ منورہ کو صحت مند ترین شہر قرار دے دیا۔اور اس حوالے سے سرٹیفکیٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے سرٹیفکیٹ گورنر مدہنہ کو پش کیا۔مدینہ منورہ نے تمام عالمی معیار کو پورا کیا جو ایک صحت مند شہر کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔مختلف امور کا جائز لینے کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔