کیا سوشل میڈیا ہم کو واقعی تباہ کررہا ہے؟
آج کے دور میں ہر جگہ جیسے ملک،شہر اور گاؤں میں سوشل میڈیا کا راج ہے۔ پہلے موبائل فون کے آنے سے لوگوں کے کام آسان ہو گئے تھے۔ اس کے بعد آہستہ آہستہ سوشل میڈیا نے اور بھی آسانی پیدا کر دی۔ جس سے لوگوں نے گھر بیٹھ کے کاروبار نہ صرف کھولے بلکہ دوسروں کے لیے بھی آسانی پیدا کی۔ اب بات آتی ہے کہ سوشل میڈیا ہم کو تباہ کیسے کر رہا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ اس بات کو ہم سوشل پلیٹ فارم سے دیکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا میں آج کل زیادہ تر واٹس ایپ،فیسبُک اور یوٹیوب شامل ہیں۔ ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
1۔۔۔ واٹس ایپ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکیشن ہے۔ Read More »کیا سوشل میڈیا ہم کو واقعی تباہ کررہا ہے؟