پاکستان اور ترکی کی مشترکہ پروڈکشن ‘صلاح الدین ایوبی’ کا ٹیزر جاری صلاح الدین ایوبی ایک آنے والی عظیم تاریخی سیریز ہے جسے پاکستان اور ترکی نے مل کر پروڈیوس کیا ہے۔ پاکستانی تجربہ کار اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی، ڈاکٹر کاشف انصاری، احمد فاروق بکاک اور ڈاکٹر جنید علی شاہ اس […]