سنی دیول کے بیٹے کرن کی شادی کو فلمی ستاروں نے چار چاند لگا دیے

In شوبز
August 21, 2023
سنی دیول کے بیٹے کرن کی شادی کو فلمی ستاروں نے چار چاند لگا دیے

سنی دیول کے بیٹے کرن کی شادی کو فلمی ستاروں نے چار چاند لگا دیے

 

 

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرا کے پوتے اور اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن دیول اور دریشا اچاریہ کی شادی ممبئی میں ہوئی جس میں خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

کرن دیول کریم رنگ کی شیروانی زیب تن کیے گھوڑے پر روایتی انداز میں اپنی دلہن لینے پہنچ گئے، بارات میں ان کے دادا دھرمیندرا اور چچا بوبی دیول بھی موجود تھے۔

بعدازاں ممبئی میں استقبالیہ دیا گیا جس میں بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی ۔

استقبالیے میں شتروگھن سنہا، پریم چوپڑا، راج ببر، انوپم کھیر، جیکی شروف، عامر خان اور سلمان خان سمیت کئی شخصیات شریک ہوئیں

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram