Skip to content

کبرا خان کی سالگرہ کے موقع پر کچھ جھلکیاں

کبرا ایک خوبصورت ، نوجوان اور قابل پاکستانی اداکارہ اور ایک ماڈل ہے- جس نے ایک فلم سے اپنا سفر شروع کیا۔ اس نے اپنی طاقتور پرفارمنس اور مناسب نوعیت سے تھوڑے ہی عرصے میں بہت محبت اور شہرت حاصل کی۔ کبرا نے ڈرامہ سیریل ’’ الف ‘‘ میں “حسین جہاں “کے کردار کو اتنی خوبصورتی سے پیش کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا کہ لوگ اس کی تعریف کرنا چھوڑ نہیں سکتے ہیں۔ اگرچہ کبرا نے انڈسٹری میں زیادہ کام نہیں کیا ہے لیکن اس کے باوجود ان کی فلم اور ڈراموں کا ہر کردار قابل تعریف ہے۔

حال ہی میں کبرا خان نے اپنی 28 ویں سالگرہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ منائی۔ کبرا کے دوستوں نے سر پرائز برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا۔ آئیے ہم آپ کو کبرا کی سالگرہ کے موقع پر کچھ خوبصورت تصاویر دکھاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *