فیشن کی دنیا
پیارے دوستو آج کل کے زمانے میں روز بروز نئے سے نئے فیشن کا وجود آتا جا رہا ہے ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ وہ سب سے بہتر نظر آئے اپنے اسی شوق کو پورا کرنے کے لئے انسان نئی سے نئی تخلیق کرنا چاہتا ہے وہ ایسے ڈیزائنس ترتیب دینا چاہتا ہے جسے پہن کر وہ منفرد نظر آئے
فیشن دو طرح سے ہوتا ہے ایک جو آپ کی کلچر یا روایت کو ظاہر کریں اور دوسرا جو وقت کے ساتھ بدلتا جائے
ریوائتی فیشن
بھارتی فیشن ہمیشہ اپنے تہذیب کے مطابق کیا جاتا ہے اور روایات کا خیال رکھا جاتا ہے آج کل روایتی فیشن کو بہت زیادہ پسند کیے جاتا ہے اور اس کلچرل لباس کو حاصل کرنے کے لیے لوگ لاکھوں روپے تک خرچ کرتے ہیں
پاکستان میں زیادہ تر بلوچی سندھی پنجابی پٹھانی اور اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے روایتی لباس کا زور شور سے چرچا ہے جی بہترین پہناووں میں شمار ہوتے ہیں اور خاص خاص مواقع پر زیب تن کیے جاتے ہیں۔
شادیوں کے موقع پر خاص طور پر اس لباس کو زیب تن کیا جاتا ہے۔
اپڈیٹ فیشن
آج کل کی دور میں روز بروز فیشن کا ماحول بدلتا رہتا ہے۔ نت نئے ڈیزائن اور فیشن کے ڈیزائنوں کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے۔ ایک دوسری سے بہتر اور خوبصورت لباس کی چکر میں لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ شادی بیاہ ہو یا پارٹیوں کا اہتمام ہو, جشن آزادی ہویا برتھ ڈے ہو یا عید جیسے خاص مواقعوں میں خاص نظر آنا ہر لڑکی اور عورت کا ایک خواب ہوتا ہے۔ جسے پورا کرنے کے لئے وہ ہر وقت نئے ڈیزائن اور خوبصورت ترین لباس کا انتخاب کرتے ہیں۔ اور تعریفیں سمیٹتے ہوئے خوشی سے پھولے نہیں سماتی۔
عید کے پہناوے
عید کے موقع پر عورتوں کو کو سب سے بڑی پریشانی لباس کے انتخاب پر ہوتی ہے. اپنے لئے ایک ایسا انتخاب چاہتی ہیں جو اس سے پہلے کسی نے بھی نہ پہنا ہو. رنگوں کا انتخاب بھی لباس میں اہم کردار ادا کرتا ہے. لڑکیاں ہمیشہ اپنے لیے شوخ رنگ کا انتخاب کرتی ہیں۔
بڑی عمر کی عورتوں کیلئے ہمیشہ سنجیدہ رنگوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ جو ان کی پرسنلٹی کو اور بھی جاذب نظر کر دیتے ہیں ۔
آج کل لڑکیوں کو سب سے زیادہ کریز برینڈز کی وجہ سے بھی ہیں۔ برینڈز کا انتخاب بھی ایک انتہائی اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ اور یہ فیشن میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مختلف برینڈز بہت زیادہ آج کل پاکستان میں ان ہو چکے ہیں۔ جیسے کی گل احمد, نشاد , اورینٹ , گل افروز, عاصم جوفا اور اس سے کئی دوسرے برینڈز ھے۔
آئیڈیل کلر
انتخاب کی اس دور میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والا رنگ سر می , نیلا ,اور مھر ون ھے ۔ان خو ب صورت رنگوں کے امتزاج سے بنے والے رنگوں کو بے حد پسند کیا جاتا ھے۔
ایک سروے کے مطا بق شوخ لبا س کا انتخا ب شوخ رنگوں کی بدولت ھی ممکھن ھے۔اور یے لباس خوش کن افراد ھی زیب تن کرتے ھے ۔جس سے ان,کی عمدھ شخصیت کا بخوبی اندازھ لگا یا جا سکتا ھے۔7