p style=”text-align: right;”>1.پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہے اور اردو زبان کے بابا عبدالحق ہیں
2۔ نام پاکستان جس کی تجویز چودھری رحمت علی نے 1933 میں کی تھی۔
3۔ پاکستان کی دافتری زبان انگریزی ہے۔
4. پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے
5.پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
6.پاکستان کا قومی پھول جیسمین ہے۔
7.پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
8.پاکستان کا کل رقبہ 796096 کلومیٹر مربع ہے۔
9.زمینی نقطہ نظر کے مطابق پاکستان کا 16 نمبر ھے۔
10.پاکستان کے چار صوبے ہیں۔
11.سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔
12.پاکیستان میں نمک کی دنیا میں سب سے بڑی کان ھے۔
13.پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ہے۔
14.پاکستان کا قومی کھانا نہاری اور بریانی ہے۔
15.پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہیں۔
16. پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہیں جنھوں نے تقریبا 4 سال ، 4 ماہ اور 2 دن تک کردار ادا کیا۔
17.پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
18.پاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔
19.پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
20.دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل چھانگا مانگا ہے جو صوبہ پنجاب میں پایا جاتا ہے۔
21.دنیا کا سب سے بڑا گلیشیر سسٹم پاکستان میں پایا جاتا ہے۔
22.پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیص ہے۔
23.سیالکوٹ ایک ایسا شہر ہے جو کھیلوں کی مصنوعات تیار کرنے میں مشہور ہے۔
24۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پچاس فیصد سے زیادہ فٹ بال خریدے جاتے ہے جو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کیے جاتے ہے جو فٹ بال کی تیاری کے لئے مشہور ہے۔
25.کے–ٹو پاکستان کی سب سے بڑی چوٹی اور دنیا کی دوسری سب سے بڑا چوٹی ہے جس کی بلندی 8211 میٹر ہے۔
26.پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندری نے تحریر کیا ہے۔
27۔ 1949 میں احمد چاگلہ نے قومی ترانے کی موسیقی کو 80 سیکنڈ کے رن ٹائم کے ساتھ کمپوز کیا اور یہ موسیقی دنیا کے ٹاپ تھری میوزک میں پہلے نمبر پر آتا ھے۔
28.سید امیر الدین کدوائی نے پاکستان کا قومی پرچم ڈیزائن کیا.
29.قیام پاکستان کا اعلان 3 جون ، 1947 میں ہوا۔
30.پاکستان 30 نومبر 1947 کو اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
31.پاکستان کا پہلا ٹیلیویژن اسٹیشن 26 نومبر 1964 میں قائم ہوا.
32.دنیا کا سب سے بڑا قبرستان پاکستان کے شہر ٹھٹھہ میں واقع ہے۔
33.پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔ ۔33
34۔ پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار 13 اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان پر چلایا گیا ۔
35.دنیا کا سب سے اونچا پولو گراؤنڈ پاکستان میں واقع ہے جس کی بلندی 3800 میٹر ہے۔