Skip to content

ایک تعا ر ف گو گل ایڈسنس اور گو گل ایڈورڈز کا بھی!

شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا علاقہ ہو جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہو۔ اور نہ ہی ایسا کوئی انٹرنیٹ یوزر ہو کہ جو گوگل کے بارے میں نہ جانتا ہو۔ انٹرنیٹ کی دنیا پر بادشاہی کرنے والے سرچ انجن کو دنیا ”گوگل“ کے نام سے یاد کرتی ہے۔اگست 1996: لیری پیج اور سرگئی برن نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے نیٹ ورک پر گوگل لانچ کیا۔ ابتدائی طور پراسے Backrub کے نام سے جانا جاتا تھا، گوگل نے لیر ی پیج کے ایک تحقیقی منصوبے کے طور پر آغاز کیا تھا۔آ ج آنلا ئن بز نس میں گو گل ایک ای پا ئے یک حیثیت ر کھتا ہے گو گل نے ا پنی شروعا ت ہی سے نیٹ پر مو جو د چیز وں میں جد ت لے کر آ یا۔

سرچ کی د نیا میں ایک انقلا ب بر پا کر دیا اور پھر میل کی سہو لت لا نچ کی تو سب ہی ہم عصر میل سر و سز منہ تکتی رہ گئیں اور پھر گو گل نے ایک نئی سر و س کا اعلا ن کیا آن لا ئن ایڈورٹا ئز منٹ!آن لا ئن ایڈ ور ٹا ئز منٹ کی ضر و رت کیو ں پڑ ی؟ آئیے پہلے اس کا جا ئزہ لیتے ہیں۔ شر و عا تی دور سے ہے لو گو ں کو اس با ت کی ضرورت پڑ تی تھی کہ وہ اپنی ایجا دا ت اور پر و ڈکشن کو لو گوں تک کیسے پہنچا ئیں۔ اس مقصد کی لئے اخبا رات اور ٹی وی چینلز پر ایڈورٹا ئز منٹ کی جا تی تھی۔لیکن جب پوری دنیا کا رجحان انٹرنیٹ کی طرف بڑھ گیا۔ ہر طرف انٹرنیٹ راج کرنے لگا تو ایڈورٹائزر کمپنیوں کو بھی اس کی اہمیت و افادیت کا احساس ہوا۔ انہوں نے دنیا کی مشہور سائٹ پر اشتہارات دینے شروع کردیئے۔ جس سے ان سائٹس کا خرچہ بھی نکل جاتا تھا اور ایڈورٹائزر کمپنیوں کا بھی مطلب پورا ہو جاتا تھا۔ آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو کہ کیا ہو اتنے بڑے ادارے کا ذرائع آمدن صرف اور صرف اشتہارات ہی ہیں جو کہ وہ میل باکس اور اپنی ویب سائٹ پرڈسپلے کرتے ہیں۔لیکن عام انٹرنیٹ یوزر یا پھر عام ویب ماسٹر کی سائیٹ کے لئے اشتہارات ملنا بھی بہت مشکل بات تھی۔

لیکن وقت کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ ایڈورٹائزمنٹ کی افادیت اور بڑھتی گئی اور گوگل جیسی سائٹس کو بہت سارے اشتہارات ملتے گئے۔ ایسی صورتحال میں گوگل کمپنی نے ایک نئی سروس شروع کی۔ گوگل ایڈسینس اینڈگوگل ایڈورڈز کی دوسروسز دراصل ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ ایڈسینس میں لوگ اشتہارات حاصل کر کے اپنی سا ئٹس پر لگاتے ہیں اور پیسے کماتے ہیں۔ جبکہ ایڈورڈز میں ایڈورٹائزر کمپنیاں اپنے اشتہارات دیتی ہیں جو کہ پھر ایڈریس یوزرز کی سائٹ پر ڈسپلے ہوتے ہیں۔ گوگل اپنے یوزرز کو Pay- Per – Click کے پیسے دیتی ہے۔ اصل میں ہوتا کچھ یوں ہے کہ ایڈورٹائزر کی کمپنیاں گوگل کو اشتہار دیتی ہے۔ اورپھرگوگل و اشتہار کوڈ کے ذریے (جو کہ آپ کی سائٹ کے میچز میں انسرٹڈ ہوتا ہے) اس اشتہارکو آپ کی سائٹ پرڈسپلے کرتا ہے۔جس پر ویب سائٹ کے وزیٹرز آپ کی ویب سائٹ کے ذریے اس اشتہار پر کلک کرتے ہیں۔ اس طرح گوگل کوبھی کچھ کمیشن مل جاتا ہے اور آپ کو بھی منافع مل جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *