قانون سازی کا ایجنڈا بغیر کسی کوویڈ۔ 19

کوویڈ – 19 وبائی مرض سے دوچار ہونے کے باوجود ، پارلیمنٹ 2020 میں کافی حد تک کامیاب قانون ساز سال چلانے میں کامیاب ہوگئی۔ زینب الرٹ اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تعمیل بلوں سمیت 36 سے زائد بل سبکدوش ہونے والے سال میں پارلیمنٹ کی ایکٹ بن گئے۔ ان کے علاوہ مقننہ نے […]

سفارش کلچر اور معاشرہ

پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست ہے- یہ ملک بزرگوں کی انتھک محنت کی بدولت دنیا کے نقشے پر شاد و آباد ہے- ہمارے اکابرین کا مقصد تخلیق پاکستان یہ تھا کہ اس ملک میں لوگ آزادانہ زندگی اسلامی اصولوں پر کاربند ہو کر گزار سکیں -اور مقصد یہ بھی تھا کہ اس ملک میں اہلیت […]

بڑی خبر ! پاکستان میں اب امتحانات مئی یا جون میں ہوں گے: شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا کہ مارچ میں ہونے والے امتحانات مئی یا جون تک تاخیر کا شکار ہیں۔انہوں نے متعدد دیگر اقدامات کا اعلان کیا جو اٹھائے جائیں گے لیکن انہوں نے کہا حتمی فیصلے کا اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزارت صحت […]

کوویڈ 19 اب مجبوری نہیں، ضروری ہے

ہم اپنی ساری زندگی دو چیزوں کی کسوٹی پر گزارتے ہیں۔ جن میں پہلی “سمجھوتا کرنا” اور دوسری”مان لینا یا تسلیم کر لینا” ہیں۔سمجھوتا چاہے حالات سے ہو یا لوگوں سے اس کی مدت قدرے کام ہوتی ہے، یہ کسی بھی وقت ختم ہو سکتاہے۔ کبھی کبھی دیر تک چل سکتاہے مگر اس کا المیہ […]

غصہ سے ہونے والی بائیولوجیکل اور سائیکالوجیکل تبدیلیاں

غصہ تین حروف پر مشتمل ایک چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اِس چھوٹے سے لفظ کے معاشرے پر اثرات بہت زیادہ اور گہرے ہیں۔ غصہ ایک فطری چیز ہے بعنی اللہ تعالی نے کسی ناپسندیدہ چیز پر اپنا ردِ عمل ظاہر کرنا انسان کی سرشت میں رکھ دیا ہے یہ ردِ عمل کسی میں کم […]

پروٹین :۔

پروٹین :۔ آج ہم آپکو بتاۓ گے کے پروٹین کن کن چیزوں میں شامل ہوتا ہے ۔ پروٹین بہت سی چیزوں میں ہوتا ہے ۔ لیکن آج ہم آپکو پانچ چیزوں کا بتاۓ گے ۔ پروٹین انسانی جسم / بال / ہڈی / دانت / سکن اور ناخن کے لیۓ بہت ضروری ہے ۔ پانچ […]

فضل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اسلام آباد میں ‘غیر قانونی قبضے’ سے نجات دلانے کی کوشش کر رہی ہے

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ریلی کے دوران عوام کو لہرایا۔ فوٹو: جیو ٹی وی / فائل-انتظامیہ نے ریلی کے لئے اجازت نہیں دی ہے-فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ تمام پی ڈی ایم رہنما حکومت کے خلاف اپنے موقف پر متحد ہیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے […]

مریم نواز کا مردان کی عوام سے خطاب( 23 دسمبر)n

مریم نواز کا مردان میں عوام سے خطاب( 23 دسمبر) مریم نواز 23 دسمبر کو مردان میں عوام سے خطاب کرنے گئی تو وہاں کی عوام نے ان کا بھرپور استقبال کیا ۔اس لئے سب سے پہلے انہوں نے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ اور انہوں نے کہا کہ لوگوں نے ان کا بہت اچھا […]

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ

حضرت ابو دجانہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم کی خدمت میں حاضر ہو کر شکایت کی اور عرض کیا کہ یارسول اللہ میں اپنے بستر پرسوتا ہوں تو اپنے گھر میں چکی چلنے کی آواز سنتا ہوں شہد کی مکی کی بھنبھناہٹ سنتا ہوں ، پس میں گھبراہٹ میں سر اٹھاتا ہوں، مجھے […]

سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت میں نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے

اسلام آباد :یہ واضح کردیا کہ رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے فضل الرحمان نے یہ واضح کر دیا ہے کہ نیب چاہے ان کو گرفتار کر لے لیکن وہ اس ادارے کے سامنے پیش نہیں ہوں گے -مولانا غفور حیدری نے سینیٹ […]

عمران خان کون ہے؟

عمران خان کون ہے؟ عمران خان پاکستان میں راک اسٹارز نہیں تھے لیکن ان کے پاس رون ہن اسٹار کرکٹر پلے بوائے اور رول ماڈل تھا جو پاکستان کے معروف اپوزیشن سیاستدان عمران خان کے کھیل کے کیریئر اور رنگین نجی زندگی نے انہیں ہمیشہ روشنی میں رکھا ہے اور وہ لاتعداد لوگوں کی محبت […]

2021 کی پیشگوئیاں

2020 دنیا کی تاریخ کا بھیانک ترین سال تھا، دنیا کی معیشت، کاروبار، روزگار اور تعلم کو کرونا سے شدید نقصان پہنچا، تو کیا 2021 میں بھی ہمیں انہی مسائل سے دو چار ہونا پڑے گا۔یہ ایک بہت وسیع بحث ہے مگر میں کچھ مسائل پر نظر ثانی کرنا چاہتی ہوں ممکن ہے کہ یہ […]

سال 2020 اور پاکستان کے 22لاکھ مقدمات

اسلامی معاشرہ نظام عدل وانصاف پر مبنی ھوتا ھے کسی بھ فرد یا طبقہ سے کسی بھی قسم کی زیادتی نہیں کی جا سکتی _ لوگوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن و سنت کی بنیاد […]

حکومت فوج کی توہین کرنے والے لوگوں کو نہیں بخشے گی ، شیخ رشید

حکومت فوج کی توہین کرنے والے لوگوں کو نہیں بخشے گی ، شیخ رشید ملک کے اعلی سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت 72 گھنٹوں کے اندر عوام کو مسلح افواج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے جارہی ہے۔مسلح افواج کے خلاف گستاخانہ […]

پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان

تخلیق پاکستان سے اب تک بہت سے وزیر اعظم آئے اور گئے لیکن اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ دو ہی پارٹیوں نے اس ملک پر حکومت کی ہے۔جن میں پاکستان مسّلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی شامل ہیں لیکن آج تک کوہی بھی وزیر اعظم اپنی مدت اقتدار پوری نہیں کر سکا […]

پاکستان اور اسرائیل ۔۔۔۔۔۔

اس دنیا میں دو ممالک ایسے ہیں جو مذہب کے نام پر مارض وجود میں آئے پاکستان 14 اگست 1947 کو آزاد ہوا پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ پے رکھی گئی۔اسی طرح 14 مئی 1948 کو اسرائیل آزاد ہوا اور اسرائیل کو یہودیت کے نام پے بنایا گیا اور ایک علیحدہ یہودی ملک وجود میں […]

پی ڈی ایم ٹوٹ رہی ہے؟

فضل الرحمان صاحب کی رہائش گاہ پر بڑی اہم ملاقات ہوئی ہے۔جس میں فضل الرحمان صاحب اور ان کے ساتھی مریم نواز صفدر اور ان کے ساتھ شامل تھے نواز شریف اسحاق ڈار اور عابد شیر علی نے آن لائن جوائن کیا ان کو۔یہ ملاقات بڑی اہم تھی اور اس میں بڑی اہم باتیں کی […]

زرداری اور بلاول کے درمیان جنگ۔.لیکن جیت پیپلز پارٹی کی ! مگر وہ کیسے؟؟؟

جس معاشرے میں لوگ آپس میں معاملات کرتے ہیں وہاں اختلافات بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔ اور جب بات سیاست کی آتی ہے تو وہاں مختلف سوچ, مختلف مزاج اور مختلف سیاسی بصیرت کے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔!پچھلے دنوں ہم نے سیاست میں بہت ہلچل دیکھی اور خاص طور پر پی ڈی ایم کی حکومت […]

بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: پانچ ہندوستانی کھلاڑی تنہائی میں رکھے گئے۔ ٹیم کسی بھی خلاف ورزی کی تردید کرتی ہے

بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: پانچ ہندوستانی کھلاڑی تنہائی میں رکھے گئے۔ ٹیم کسی بھی خلاف ورزی کی تردید کرتی ہے نئی دہلی: سڈنی میں سات جنوری سے تیسرے ٹیسٹ کے لئے ٹیم انڈیا کی تیاری کو ہفتہ کے روز ایک دھچکا لگا جب پانچ سالوں کے کھلاڑی نئے سال کے دن میلبورن ریستوران کے دورے کے […]

2020 میں پنجاب حکومت میں ا نجام دیئے گئے کارنامے

لاہور: پنجاب حکومت نے اپنے 2020 کے کارنامے پیش کیے ہیں اور ان میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو عملی شکل دے رہے ہیں ، ماہرین کی شمولیت ، راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ ٹاسک اور افراد کے ہیلپ پروگرام ہیں ، ماں اور نو عمر بچے کی صحت […]

سائنس کے عناصر , ارتقاء اور ایٹمز کی دریافت اور سائنس کی غیر یقینیت اور لامحدودیت (تعارف)Part-2

عناصر، ایٹمز ، ارتقاء:اٹھارویں صدی عیسوی میں فرانسیسی کیمیادان اینٹیوئین لیوائزے نے احتراق میں آکسیجن کا کردار دریافت کیا جس سے پرانا نظریہ مایہ نار مسترد ہو گیا پھر جلد ہی بہت سی نئی گیسوں اور ان کے خواص کی تحقیق شروع ہوگی. ماحول میں گیسوں کے بارے میں نئی سوچ نے برطانوی موسمیات دان […]

غربت کی لکیر-(طارق منظور ملک)

جس طرح ہمارے ہاتھوں کی لکیریں مختلف ہوتی ہیں بالکل اسی طرح دنیا کے تمام ممالک کی غربت کی لکیر مختلف ہوتی ہے –ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کے نجومی لوگوں کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کے متعلق بتاتے ہیں جب کہ انگھوٹھا لگا کہ جائیداد کی منتقلی کا کام کیا جاتا ہے اور آجکل نادرا […]

فالس فلیگ آپریشن ،انڈیا اور پاکستان.

فالس فلیگ آپریشن سے مراد وہ آپریشن ہے جسمیں ایک ملک یا خفیہ ایجنسی اپنے ہی عوام کیخلاف دہشتگردی کا ایک واقعہ انجام دیتی ہے اور بعد میں اپنے مخالف ملک یا ایجنسی پر اسکا الزام لگاتی ہے تاکہ اْن پر حملہ کیا جاسکے۔ فالس فلیگ آپریشن کی ابتدا۔ فالس فلیگ آپریشن کی ابتدا ۱۶ […]

اقوام متحدہ کے اجلاس میں حکمرانوں کا خطاب

خطہ کشمیر جنت نظیر ہے ایک صدی سے ظلم کی آگ میں جل رہا ہے _کشمیر کی آزادی کے لیے بہت سی تحریکیں چلائی گئیں اس میں کئ کشمیری شہید ھوے علامہ اقبال نےکشمیر کی آزادی کے لیے نظمیں لکھیں ڈوگر راج کے خلاف 1930 میں کشمیروں کی تحریک بھلائی نہیں جا سکتی-1931 میں ڈگرہ […]

اپوزیشن کا اتحاد

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا نیا اعلان کہ وہ آئندہ ضمنی انتخابات میں حصہ لے گا اس کے ممبروں کی اتحاد کی خاطر لچک ظاہر کرنے کی صلاحیت کا ایک وعدہ اشارہ ہے – اور اس بات کا اشارہ ہے کہ حکومت PDM کے خطرے کو ہلکے سے نہیں اٹھائے گی۔ .یہ کہ 11 جماعتی اتحاد […]

عظیم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کہاں ہیں ؟

آج میں آپکو بتاونگا اس بے بس ماں بیٹی بیوی اور قوم کی عظیم بہن کے بارے میں جس کا نام ہے ڈاکٹر عافیہ صدیقی آپ سب ہی جانتے ہونگے کے نام کو اگر نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں آج میں آپکو ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں بتاتا ہوں ۔ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺎﻓﯿﮧ ﺻﺪﯾﻘﯽ ‏( ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ […]

سانحہ اسلام آباد ۔۔۔ عطاء الرحمن چوہان

ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں نہتے شہری کےقتل کے بعد سانحہ سائیوال سے سانحہ اسلام آباد تک ریاستی ظلم کی ان گنت داستانیں۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کی سیاہ رات کاتسلسل ہے۔ اسلام آباد پولیس ناکوں پر جآمہ آور جیب تلاشی پر کبھی نہ کسی نے آواز اٹھائی اور نہ کسی […]

برطانیہ کے تھنک ٹینک نے کوروائرس کو ڈھانپنے کے لئے China 6.5 ٹریلین ڈالر میں چین پر مقدمہ چلانے کے لئے عالمی یکجہتی کا مطالبہ کیا

برطانیہ میں کنزرویٹو ممبران پارلیمنٹ نے کورونا وائرس کے خطرے کو کم کرنے کے لئے چین کی طرف رجوع کرنے کے بعد ، لندن میں مقیم ایک کنزرویٹو تھنک ٹینک نے 10 ممکنہ بنیادوں پر چین پر قانونی طور پر مقدمہ چلانے کے امکانات کی کھوج کی ہے۔ہنری جیکسن سوسائٹی نے اپنی ‘کورونا وائرس معاوضہ’ […]

آپ بھی کرپٹ ہو

آج ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں کوئی بھی شخص دعویٰ نہیں کر سکتا کہ اُس کا دامن صاف ہے۔ہم میں سے ہر ایک فرد کرپٹ ہے،ہر شہری گناہ گار ہے۔ہم بڑے جوشیلے انداز میں الزام لگاتے ہیں کہ ہمارے ملک کے حکمران ڈاکوں،بدعنوان اور ظالم ہیں۔لیکن ہم بڑی بے وقوف قوم […]

جادو ئی دروازہ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے بڑا بھائی بہت بڑا زمین دار تھا اور لالچی انسان تھا اس نے لا لچ اور دو نمبری سے ساری دولت جمع کی تھی اور وہ غریبوں کو ناپسند کرتا تھا یہی وجہ تھی کہ وہ اپنے چھوٹے بھائی کو بولاتا نہ […]

بابا وانگا کی 2021 کی پیشں گوئیاں

بابا وانگا 2021 کی پیش گوئیاں: سونامی انتباہ ، دنیا کا خاتمہ اور نئے سال میں کینسر کا علاجبابا وانگا کو بہت سے طاقتور میڈیم اور دیکھنے والوں نے سراہا ہے جو نوسٹراڈمس کے بعد سے ہی زمین پر چل رہے ہیں۔ یہاں بابا وانگا کی کچھ پیش گوئیاں ہیں جو 2021 میں اب بھی […]

انگریزی کلیسا اور رومن کلیسا کی جدائی کا سفر

انگریزی کلیسا تاریخ عیسائیت میں خاصی اہمیت رکھتا ہے۔چھٹی صدی عیسوی کے اواخر میں اگسٹائن کی کوششوں سے عیسائیت برطانوی سرزمین پر پہنچی اور یہاں رومی کلیسا کی ایک شاخ قائم کردی گئی۔سولہویں صدی عیسوی تک رومی اور انگریزی کلیسا کا الحاق قائم رہا ۔ برطانیہ میں اصلاح مذھب کی بہت سی تحریکیں چلیں لیکن […]

تبدیلی خواب یا حقیقت

کائنات ارتقاء کے اصول پر محو سفر ہے اور ہر لمحہ تبدیلی کے ساتھ گزرتا ہے اسی طرح انسانی سماج بھی مسلسل تبدیلی سے گزر کر اس مقام تک پہنچا ہے اگر معاشرتی ارتقاء نا ہوتا تو آج بھی انسان اپنی بقا کے لیے فطرت سے برسرپیکار ہوتا ۔ بات تبدیلی کی کرتے ہیں تبدیلی […]

والدین کے فرائض

اولاد کے حقوق والدین کے فرائض ہوتے ہیں جو وہ با خوبی سرانجام دیتے ہیں۔ مگر کچھ معاملات میں بچے والدین کے اور والدین بچوں کے حقوق و فرائض میں غفلت برتتے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معاشرے میں فساد اور بدامنی جنم لیتی ہے۔ اس تحریر میں اولاد کے حقوق بیان […]

غربت

السلام علیکم پیارے دوستو آج جس موضوع پر تحریر لکھ رہی ہوں اس کا عنوان ہے غربت-آج کل کے دور میں غربت ایک بہت بڑا اور اہم مسئلہ بن چکا ہے آج کل وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں اور آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے غربت میں بھی اضافہ ہو […]

کوویڈ ۔19: چین انے عام استعمال کے لئے سینوفرم ویکسین کی منظوری دے دی

چینی حکام نے سرکاری طور پر منشیات ساز کمپنی سائونوفرم کے ذریعہ تیار کردہ ایک کورونا وائرس ویکسین کے عام استعمال کے لئے مشروط منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام ایک دن بعد ہوا جب فرم نے کہا کہ عبوری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے معروف ویکسین میں مزید تفصیلات […]

جوناگڑھ کا نیا وزیراعظم ، بھارت میں ہلچل مچ گئی

*جوناگڑھ کا نیا وزیراعظم ، بھارت میں ہلچل مچ گئی* انڈیا میں کھلبلی مچ گئی اور انڈین میڈیا غصہ سے تلملا اٹھا ۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے پڑھیں اس رپورٹ میں۔ 10 دسمبر 2020 کو کراچی میں جوناگڑھ کے نئے وزیراعظم کی تقرری اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں […]

حکومت نے نواز شریف کو ملک واپس لانے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا

سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کے لیے حکومت اور لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بعد برطانیہ چلے گیے تھے ۔ تا ہم آیے دن نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ھوتا جارہا ہے ۔ نواز شریف کی پاس پوٹ کی مدت ختم ہونے کے بعد حکوت پاکستان نے پاس پوٹ منسوخ […]

تعلیمی اداروں کی بے بسی۔

سال 2020 نے جہاں معمولات زندگی تہس نہس کر کے رکھ دیئے وہیں ایسے کئی افراد اور ادارے بے بس دکھائی دیئے جو عام حا لات میں عزت سے گزر بسر کر رھے تھے۔ بد نصیب سے ہم ایسی اقوام میں شامل رھے جنہوں نے آ زادی تو حاصل کر لی مگر دلی اور ذہنی […]

کارل مارکس …مزدوروں کے رہنما

مزدوروں کے رہنما کارل مارکس دنیا میں عظیم انقلابی، مزدوروں کی نئی امید، امیر اور غریب کے درمیان معاشی تفریق کے خلاف اٹھنے والی پہلی آواز اور غربت جیسی سماجی تنگش کے خاتمے کا کام ان کے عظیم کنٹر یبیو شن مانا جاتا ہے۔ جرمنی کے ایک مڈل کلاس میں پیدا ہونے والے یہ مفکر […]

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 32پیسے فی لیٹر ، ایچ ایس ڈی میں 1.80 روپےفی لیٹر کا اضافہ ہوا۔۔۔۔

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 32پیسے فی لیٹر ، ایچ ایس ڈی میں 1.80 روپےفی لیٹر کا اضافہ ہوا۔۔۔۔اسلام آباد – 2021 کو خوش آمدید کہتے ہوئے وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ایچ ایس ڈی کی قیمتوں میں بالترتیب 2.32 اور 1.80 روپے کا اضافہ کیا ہے ، جبکہ ایل پی جی کی قیمت […]

وزیرستان سیاحت کیلئے موزوں مقام

وزیرستان وہ علاقہ ہے،جس کو دہشت گردوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ہر طرف خوف وحراس تھا۔دو بڑے آپریشن “ردالفساد” اور “ضربِ عضب” نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی۔پاک فوج کی لازوال قربانی کے بعد دہشت گردوں کو شکست ہوئی۔اب وزیرستان میں امن کی فضا قائم ہے اور عوام نے لمبے عرصے بعد […]

2020 میں پراجیکٹ مینجمنٹ کو بہتر بنانے کے 10 نکات

کاروبار میں آپ کی کمپنی کے دستیاب وسائل کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ تلاش کرکے خود کار طریقے سے عمل اور آپریشنل اتکرجھان حاصل کرنا شامل ہے۔ کاروباری عمل میں بہتری کے فوائد میں شامل ہیں-نمبر1. بہتر صارفین کی اطمینان – 90 Over سے زیادہ صارفین اپنے کاروبار کو کسی مدمقابل کے پاس لے […]

جس نے بھی میری وزارت داخلہ میں فوج کے خلاف بات کی ، اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں مقدمہ درج کرلیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں لیکن اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے: جو بھی شخص میری وزارت داخلہ میں فوج کے خلاف بات کرے گا ، اسے 72 گھنٹوں میں شکایت درج کرائی جائے گی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی صبح لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان […]