پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں تحریک چلانے کے طریقہ کار میں اختلافات شدید ہوگئے
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مخالف اتحاد میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ذرائع کے مطابق (پی ڈی ایم) میں اپسی اختلافات مزید شدت اختیار کرگئےخبررساں ادارے کے مطابق حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم) میں تحریک چلانےکے طریقہ کار میں شدید اختلافات کی وجہ سے تحریک بھرپور طریقے سے شروع ہوتی ہوئی نظرر نہیں آتی- […]