KPK approves Rs 1.3 billion for Haripur digital city project

خیبر پختونخوا حکومت 30 ہزار نوکریوں کی امید کر رہی ہے کیونکہ خیبر پختونخوا حکومت، پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل سٹی بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل سٹی ، جو کہ کے پی کے ،کےہری پور ضلع میں تیار کیا جائے گا ، اعلی ٹیکنالوجی ، جدت اور اس شعبے میں ہزاروں نئی ​​نوکریاں […]

Top 5 Blood Producing Foods

خون کی کمی کی وجہ سے ہم بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں،انسانی جسم کے اندرخون کی کمی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں-خون کی کمی کی پہلی وجہ خوراک پرتوجہ نہ دینا ہے۔خون کی کمی کی وجہ سےہم سستی، تھکاوٹ، کمزوری ،چکر آنا اور بالوں کے جھڑ نےجیسی پریشانی میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔اگر آپ […]

Pakistan’s Education System and the Problems it Faces

اس میں کوئی شک نہیں کہ اقوام وافراد کی ترقی کا انحصارعلم تعلیم پر ہے اس لیے معاشرہ اپنے نظام تعلیم کی ترقی کیلئے ہمیشہ کوشش کر تا ہے ۔ مطالعہ ومشاہدہ بتا تا ہے کہ ماضی میں علم وفنون کی ترقی کیلئے علماء اور مفکرین نے زبر دست محنت وکوشش کی ۔ ان کے […]

سعودی عرب نے پاکستانی ویکسین سرٹیفائیڈ کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کر دی

سعودی عرب نے پاکستانی ویکسین کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کر دی-مملکت سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک سے براہ راست داخلے کی اجازت دیتی ہے۔ نیوز فلیکس۔ 24 اگست ، 2021۔ سعودی عرب نے کوویڈ 19 سے متعلقہ پابندیوں کو مکمل طور پر ویکسین شدہ غیر ملکیوں کے لیے نرم کر دیا […]

میرا پیارا پاکستان

پاکستان کو معرض وجود میں آئے ہوئے آج 74سال کا طویل عرصہ بیت گیا ہے ۔ان 74سالوں میں پاکستانی قوم نے مختلف نشیب وفرا ز کا سامنا بھی کیا ہے ۔ اس ملک نے جنگ کے حالات بھی دیکھے اور امن کے بھی ۔ابتداء میں ملک پاکستان ترقی کے راستے پر بھی گامزن رہا اس […]

مری میں نادیہ خان کا فیملی ٹرپ

نادیہ خان ایک شاندار اداکارہ اور ٹیلی ویژن ہوسٹ ہیں۔ وہ ان خاص اداکاروں میں سے ہیں جنہوں نے پاکستان میں مارننگ شوز کا آغاز کیا۔ نادیہ نے چند ماہ قبل فیصل راؤ سے شادی کی ہے۔ یہ اس کی دوسری شادی ہے اور اس کی پہلی شادی سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے- […]

بد عنوانی اور ہمارا معاشرہ

بد عنوانی اور ہمارا معاشرہ بد عنوانی یا کرپشن ایک بہت وسیع اصطلاح ہے۔ اس کے دائرہ کار میں ہر وہ چیز آتی ہے جو معاشرے میں اخلاقی اور قانونی طور پر ناجائز سمجھی جاتی ہے۔ اپنے جائز اختیارات سے تجاوز کرنا یا ان کا غلط استعمال، اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنا یا ان […]

خچر کی معلومات

خچر آج میں ایک ایسے جانور کے بارے میں معلومات لیکر آپ حضرات ناظرین و قارئین کی بارگاہ میں آیا ہوں کہ اُس کو یہ شرفِ سعادت حاصل ہے کہ اس پر حضور اکرم شفیعِ اعظم صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ و آلہ وسلَّم نے سفر فرمایا اور ویسے نبی کریم صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم […]

داننیرمبین ایک خوابیدہ دلہن کے شوٹ میں

داننیرمبین ایک نیا سوشل میڈیا کا سنسنی کردار ہے جو اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مشہور ہوئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو پووری ہورہی ہے کو پاکستان اور سرحد پار سے ردعمل ملا ہے۔ داننیرمبین پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کی سفیر بھی بنی۔داننیرمبین حال ہی میں حفصہ خان سیلون […]

صبا قمر روایتی دلہن کے لباس میں شاندار نظر آرہی ہیں

صبا قمر ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ اس نے بہت سارے ڈراموں میں کام کیا ہے اور اس کے تمام ڈرامے بہت ہٹ ہیں۔ اس نے قندیل بلوچ کی زندگی کی کہانی پر مبنی ڈرامہ میں بھی کام کیا ہے اور ایک عمدہ کارکردگی دکھائی ہے۔ اس نے یاسر حسین کے ساتھ ‘لاہور سے […]

آئی ٹیونک سونگ “ظالما کوکا کولا پلا دے” کے ہندوستانی ریمیک سے نیٹیزین نا خوش

نوراں فتح کا ان کی آنے والی فلم ‘بجھ: دی فخر آف انڈیا’ کا تازہ ترین گانا “ظالما کوکا کولا پلا دے” انٹرنیٹ کےطوفان کی لپیٹ میں آگیا ہے -اور ریلیز کے ایک دن کے اندر ہی اسے ایک کروڑ سے زیادہ آراء مل چکے ہیں۔تاہم یہ گانا 1986 میں پنجابی فلم ‘چن تےسورما’ کی […]

عائزہ خان عمارہ خان ایٹلیئر کے لئے شوٹ کرتے ہوئے

عائزہ خان پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں واقعی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے متعدد سپر ہٹ پروجیکٹس میں کام کیا ، ان کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ڈرامہ” میرےپاس تم ہو “تھا -جو پورے پاکستان میں مشہور تھا۔ عائزہ خان حال ہی میں ایک رومانٹک کامیڈی ڈرامہ سیریل ‘چپکے چپکے’ میں […]

عبد الرزاق نے اسٹیج ڈانسر دیدار کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بتایا

عبد الرزاق ایک پاکستانی سابق کرکٹر ہیں ، جنہوں نے کھیل کے تمام فارمیٹ کھیلے۔ وہ دائیں بازو کے تیز رفتار درمیانے درجے کے بالر اور دائیں ہاتھ کے بیٹسمین ہیں ، جو اپنی سترہویں سالگرہ سے محض ایک ماہ قبل ، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے ہوم گراؤنڈ میں زمبابوے کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل […]

عائزہ خان اپنی عید کی تازہ ترین تصویروں کے ساتھ

عائزہ خان ایک دلکش اور ورسٹائل پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں- جنہوں نے کسی وجہ سے شوبز میں شامل ہونے کے بعد اپنا نام تبدیل کردیا۔ وہ ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کو شائستگی اور اقدار کی وجہ سے ہمیشہ سامعین کی طرف سے مثبت اور پر امید ردعمل ملا ہے۔ اسی طرح […]

عیدالاضحی کے پہلےدن سے بلال قریشی اورعروسہ بلال کے دلکش فیملی پورٹریٹ

بہت ساری مشہور شخصیات کی طرح ، بلال قریشی اورعروسہ بلال نے بھی عید الاضحی کے پہلے دن سےاپنے فیملی پورٹریٹ شیئر کیے۔ اور ہمیشہ کی طرح ان کی خاندانی تصاویر میں سب افراد نے ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنے ۔ پورے خاندان نے مماثل لباس پہن رکھے تھے۔ بلال قریشی اور اس کے […]

موروثی ڈیکٹیٹر

تحریر:وقار سکھیرا پاکستان کو اپنے وجود میں آنے کے ساتھ ہی بہت سی مشکلات نے گھیر لیا تھا۔ ان میں سے ایک یہ کہ قائد اعظم نے پاکستان کے لیے جس جمہوری نظام کا خواب دیکھا تھا وہ شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا ۔ پھراس ملک کو اپنے وجود میں آنے کے چند سالوں کے […]

افغانستان میں خانہ جنگی ۔۔۔عالمی دہشت گردوں کےعزائم

افغانستان میں خانہ جنگی ۔۔۔عالمی دہشت گردوں کےعزائم ………………………………………………………………….. تحریر:حمیداللہ خٹک افغانستان میں امریکا کی ذلت آمیز پسپائی صرف امریکا کی ہی شکست نہیں بلکہ پورے مغربی لاؤ لشکر کی شکست ہے۔ لیکن اس وقت ہمارے ہاں کاایک طبقہ امریکاکی شکست ماننے سے انکار کررہاہے.صرف اسی پراکتفانہیں کررہاہےبلکہ ط الب ان کےغلبے کوایک بہت بڑے […]

بجلی بل میں پی ٹی وی کی مد میں فیسں وصولی کا معاملہ ،حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جلد پی ٹی وی کو پرافٹ والا ادارہ بنا دیں گے ، جلد بجلی کے بل میں پی ٹی وی کی مد میں لی جانے والی فیسں کو بھی ختم کر دیا جائے گا-سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاکہ […]

سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کے بےشمارفوائد 

:سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کے ثمرات  سوشل میڈیا کے دو استعمال ہیں۔ ایک مثبت اور مفید استعمال ،دوسرامنفی اور غلط استعمال،اگر ہم سوشل میڈیا کا مثبت اور مفید استعمال کریں تو یہ ہماری زندگی کے اندر انقلاب برپا کر سکتا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی نے جس تیزرفتاری سے ترقی کی ہے۔ ماضی قریب اور بعید […]

افغانستان میں جیتا کون؟ ہارا کون

افغانستان میں جیتا کون؟ ہارا کون؟ امریکہ کے ایک معروف تعلیمی اورتحقیقی ادارے براؤن یونی ورسٹی کے مطابق 20سالہ افغانستان جنگ میں 47 ہزار افغان شہری، 70 ہزار افغان سپاہی، ڈھائی ہزار امریکی، اتحادی افواج کے ساڑھے 11 سو سپاہی اور چار ہزار کے قریب امریکی فوج سے وابستہ سیویلین ٹھیکیدار (Contractors) مارے گئے۔اس قتل […]

اپنی اہلیہ کو چاند پر 3ایکڑ کا ٹکڑا خرید کر تحفہ دینے والا شوہر

( بھارتی میڈیا) بیوی کو آٹھویں سالگرہ پر شوہر نے ایسا تحفہ پیش کر دیاجس نے سب کوہی حیرت میں مبتلا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر اجمیر شریف کے رہائشی دھرمیندرا نے اپنی بیوی سپنا کو شادی کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر چاند سے تین ایکڑ زمین کا ٹکڑا خرید کر […]

دلیپ کمار کے اثاثوں کی کل مالیت کتنی تھی؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں- جس کے مطابق دلیپ کمار کی کل مالیت 85 ملین ڈالر ہے ۔ اس رقم کو اگر بھارتی روپے میں تبدیل کیا جائے تو یہ رقم 6 ارب 34 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے ۔ دلیپ کمار […]

بنگلہ دیش میں سب سے کم اونچی گائے دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں لوگ آئے

ایک چھوٹے سے فارم کا دعویٰ ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے چھوٹی گائے کو پالا ہے – جس کی لمبائی صرف 51 سینٹی میٹر (20 انچ) ہے۔ – رائٹرز ایک چھوٹے سے فارم کا دعویٰ ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے چھوٹی گائے کو پالا ہے – جس کی لمبائی […]

سرکاری ملازمین کی موجیں،جولائی کی دس فیصد اضافی تنخواہ کے ساتھ 50 فیصد اسپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفیکشن جاری

پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کے گریڈ 1 سے 19 کے 7 لاکھ سے زائد افسران و ملازمین کو 25 فی صد اسپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے-اسپیشل الاؤنس دس محکموں کے افسران کو نہیں دیا جائے گا جن میں ڈاکٹرز،پولیس،انجینیرز سمیت سول سیکریٹریٹ کے افسران شامل ہیں بڑی عید سے […]

موٹر وے پولیس کی ہیلپ لائن’130‘پر کال مفت ہو گئی

بریکنگ نیوز:اسلام آباد( پاکستان ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی ہیلپ لائن پر کی جانے والی ٹیلی فون کالز بلکل مفت کردی ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پرجاری کیے گئے پیغام میں پاکستان ٹیلی کمیونیکشن نےمزید کہا ہے کہ آئی جی موٹر ویز “کلیم امام” نے […]

ایلومیناتی کیا ہے ؟

ایلومیناتی ایک خفیہ تنظیم ہے جو یکم مئی 1776ء کو ایک ربی (یہودی عالم) کے نوجوان بیٹے ایڈم ویشوپت نے کچھ دوسرے لوگوں کے ساتھ مل کر قائم کی. لفظ ایلومیناتی کا مطلب ہے “علم کی روشنی سے معمور”. سب الومیناتی خود کو دنیا کے علم سے معمور سمجھتے ہیں ان کے سب منصوبے خفیہ […]

کھجور کا شربت یعنی نبیز

نیوز فلیکس…آج ہم آپ کوکھجور کا شربت یعنی نبیز سے ہونے والے فائدوں کے بارے میں بتائیں گے -اور یہ بھی بتائیں گے کہ آپ نے کھجور کا شربت کیسےبنانا ہے۔ اور اسے پینا کس وقت ہے؟ پہلے بات کرلیتے ہیں کہ کھجور کا شربت پینے سے کےا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ کھجور کا […]

چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا

(لندن) اسکول کے ایک چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا- غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھ سالہ چھوٹے بچے کو گھر کے باغیچے میں کھدائی کے دوران 488 ملین سال پرانا خزانہ مل گیا مغربی مڈلینڈز کے سدک سنگھ اپنے گھر کے باغیچے میں کرسمس کے تحفے میں ملنے والی […]

پانی میں چوبیس منٹ33 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا گیا- یہ ریکارڈ بنانے والے کا تعلق کس ملک سے ہے؟

پانی میں چوبیس منٹ3 3 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا گیا یہ ریکارڈ بنانے والے کا تعلق کس مک سے ہے-(لندن) کروشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غوطہ خور نے پانی میں سانس روک کر رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے.سبوتا نامی غوطہ خور جس کی عمر 54 سال ہے، […]

بل گیٹس – میلنڈا طلاق: ارب پتی جوڑے کی تقسیم کے پیچھے چونکانے والی وجہ

اطلاعات کے مطابق ، جیفری ایپ اسٹائن کے ساتھ سابقہ ​​تعلقات کے سبب سن 2019 سے بل اور میلنڈا گیٹس کی شادی ‘تقریباً ٹوٹ گئی تھی۔ ارب پتی جوڑے بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس نے 27 سال کے بعد الگ ہونے کے اپنے فیصلے کے بارے میں کچھ دن قبل اعلان کرنے کے بعد سب […]

7 اراکین اسمبلی ، جن میں پی ٹی آئی کے 3 شامل ہیں ، کو ‘بے راہ روی’ پر قومی اسمبلی سے پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران سات اراکین پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی حکمران پی ٹی آئی کے تین ارکان اور حزب اختلاف کے چار ممبران نے اسپیکر کی “بار بار ہدایت” کے باوجود قواعد کی “خلاف ورزی” کی ہے۔ […]

احسن خان کا کہنا ہے کہ سجل علی ایک حقیقی سپر اسٹار ہے

پاکستانی اداکار اور میزبان احسن خان نے اسٹار سجل علی کی تعریف کی اور انہیں شوبز انڈسٹری کی ایک ‘حقیقی سپر اسٹار’ اور ان کی ’پسندیدہ‘ اداکارہ کہاانسٹاگرام پر جاتے ہوئے احسن نے ایک خوبصورت نوٹ کے ساتھ اسٹار سجل علی کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں۔ انہوں نے لکھا “ہماری صنعت کی سب سے زیادہ […]

پاک چین تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ پھل پھول رہے ہیں: ایف ایم

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ پھل پھول رہے ہیں ، جو علاقائی اور عالمی ماحول میں بدلاؤ سے متاثر نہیں ہوا ہے۔وہ آج (جمعرات) اسلام آباد میں پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کے 70 سال کی تقریبات کے سلسلے میں یادگاری سکے […]

پاکستان میں بیک وقت ایک سے زیادہ حلقوں سے الیکشن لڑنے کا غیر آٸینی طریقہ کار

پاکستان میں ایک سے زیادہ حلقوں پرانتخاب لڑنے کا غیر آٸینی طریقہ کار ۔ دنیا میں کہاں ایسا قانون ھوگا کہ کوئی شخص ایک سے زیادہ ملک بھرکے حلقوں میں انتخاب لڑسکتا ہومگر پاکستان میں الیکشن کمشن لاز کے تحت ایک شخص ایک ھی وقت میں ایک سے زیادہ کتنے ھی حلقوں میں انتخاب لڑسکتا […]

ماحولیات کی بقا اور ہماری ذمہ داریاں

عموماً ہمیں کسی چیز کی قدر و قیمت کا اندازہ تب ہوتا ہے جب وہ چیز ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے کچھ ایسا ہی ہمارے ماحولیاتی نظام کے ساتھ بھی ہوا۔ اگرچہ ماحولیات کا تحفظ ہماری اولین ترجیحات میں سے ایک ہونا چاہییے تھا لیکن ہم نے اسے پسِ پشت ڈالے […]

براعظم انٹارکٹیکا کے بارے میں چند حیران کن حقائق

دوستو بے شک اللہ تعالیٰ اس زمین و آسمان اور تمام کائنات کا خالق و مالک ہے ، اس دنیا کے اندر نظر آنے والے ہزاروں رنگ ہیں ، ہزاروں قسم کی زمینیں ہیں جو ایک اسانی آنکھ کو بھاجاتی ہیں کہیں خشکی ہے تو کہیں ہریالی ، کہیں سمندر ہیں تو کہیں دریا بہہ […]

پاکستان میں گدھوں کی نسل میں بہت بڑا اضافہ، تفصیل اس رپورٹ میں

پاکستان میں اس سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ .( 10 جون 2021) پاکستان کے اقتصادی اسٹیمیٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران پاکستان میں گدھوں کی بھیڑ میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا جب کہ باقی جانوروں کی آبادی ایک اندازے کے مطابق ۲لاکھ بڑھ گئی۔ […]

جنوبی افریقہ کی خاتون گوسیامے تھامارا سیتھول نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی خاتون گوسیامے تھامارا سیتھول نے بیک وقت 10 بچوں جن میں  سات لڑکوں اور تین لڑکیوں کو جنم دینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑتے ہوئے آخری ریکارڈ مراکش کی ایک خاتون کے پاس تھا جس نے گزشتہ ماہ نو بچوں کو جنم دیا تھا۔ نوزائیدہ بچوں […]

ایسا بھارت میں ہی کیوں ہو رہا ، بلیک فنگس کرونا سے زیادہ خطرناک کیوں ؟؟

بھارت میں ہی بلیک فنگس کا حملہ اتنا سخت کیوں ہوا اس کی وجہ آخر میں بیان کریں گے ، پہلے یہ سمجھیے کہ کرونا اگر کسی کو ہو جاے تو اس میں سے صرف 10% کے چانس مرنے کے ہوتے ہیں باقی 90% کے بچنے کے ہوتے ہیں لیکن بلیک فنگز میں ایسا نہیں […]

کشمیر، بھارت اور مکافات

کشمیر، بھارت اور مکافات—–بھارت نے جہاں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھے -وہاں کشمیر کو بھی دکھوں سے دو چار کیا ان کی بجلی، انٹرنیٹ کی سہولت، موبائل سروس یہاں تک لوگ اپنے پیاروں سے بھی نہ مل پائے…مساجد بند سکول بند بازار بند انسان بند سانس بند ہوا بند….. بھارت شاید بھول گیا تھا […]

انڈیا میں کالی پھپھوندی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ’ قیامت سے پہلے موت پھیلے گی اس کے بعد زلزلوں والے سال ہوں گے‘۔کرونا کی بیماری نے پہلے ہی دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے اور اب اگر انڈیا کے حالات پہ نظر دوڑائی جائے تو کالی پھپھوندی نامی بیماری جو کہ کرونا سے […]

واپڈا بجلی بلوں میں ناجاٸز ٹیکسز ، چارجز کی بھر ماراور اسکے خلاف قانونی کارواٸی

واپڈا ، بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسز ،چارجز کی بھر مار .. قانونی کاروائی … بجلی بلوں میں آۓ روز بے تحاشا اضافے کی صورت میں حکومت نے عوام پر مسلسل قہر برسانے کا سلسلہ جاری رکھا ھوا ھے ۔جو کہ عوام کسی صورت ادا نہیں کر سکتے اسلیۓ یا تو عدم اداٸیگی بل انکے […]