Top 5 Blood Producing Foods

Top 5 Blood Producing Foods

خون کی کمی کی وجہ سے ہم بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں،انسانی جسم کے اندرخون کی کمی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں-خون کی کمی کی پہلی وجہ خوراک پرتوجہ نہ دینا ہے۔خون کی کمی کی وجہ سےہم سستی، تھکاوٹ، کمزوری ،چکر آنا اور بالوں کے جھڑ نےجیسی پریشانی میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔اگر آپ کو بھی ایسی علامات اپنےاندردکھائی دینے لگیں توآپ کواپنی غذاپرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ایک تحقیق کےمطابق عورتوں کی نسبت مردوں میں خون کی کمی زیادہ ہوتی ہے۔جسم میں دوسرے وٹامنز کی کمی، جیسےآئرن کی کمی کی وجہ سے بھی ہیموگلوبن میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اس وجہ سے جسسم کو ملنے والی آکسیجن بھی کم ہونے لگتی ہے۔ہمیں آئرن کی کمی دور کرنے کے لئے ایسی غذا کا استعمال کرنا چاہیے جس میں آئرن وافر مقدارمیں پایا جائے۔صحت ایک ایسی دولت ہے جس سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔تندرست آدمی ہی حقیقت میں امیر ہوتا ہے۔تندرستی ایک عظیم نعمت ہے۔دنیا کی کوئی بھی نعمت اس کا مقابلہ ہرگز نہیں کرسکتی۔بہت سے افراد اپنی صحت کی پرواہ نہیں کرتے لیکن جب کسی بیماری کا حملہ ہوتا ہے تو انسان چاہتا ہے کہ صحت حاصل ہوجائے اور تب ہی اسے صحیح معنوں میں صحت کی قدر بھی ہوتی ہے-آج ہم ان چیزوں کے بارے میں پڑھیں گے جن کے استعمال سے ہم اپنے جسم سے خون کی کمی دور کر سکیں۔

آملہ کا مربہ
آملہ میں بھرپور مقدارمیں آئرن پایاجاتا ہے،آملہ کا مربہ میں خون بڑھانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔جن افرادمیں خون کی کمی ہوتی ہے-آملہ کا مربہ ان کے لئے دوائی کے طورپرکام کرتا ہے۔اس کااستعمال خون کو صاف کرتاہے۔اس لئےہمیں آملہ کا مربہ کا استعمال کرنا چاہیےاس کااستعمال ہم صبح خالی پیٹ یا شام کے وقت بھی کرسکتے ہیں۔

کشمش کا استعمال
کشمش آئرن،کیلشیم اور پوٹاشیم بہت اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے۔کشمش طاقت کا بہت اچھا ذریعہ ہے۔جو لوگ محنت طلب کام کرتے ہیں ان کو کشمش کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔خون کی کمی پورا کرنے کے علاوہ کشمش کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں- اس کے استعمال سے ہم معدے کی تیزابیت کو دور کرسکتے ہیں۔اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں -یہ جلد کے مسائل کے لئے بھی بہت مفید ہے۔

کھجورکا استعمال
کھجورکے انسانی صحت پرفوائداور افادیت سے ہرگزانکارنہیں کیاجاسکتا۔اگر ہم اسکا روزاستعمال کریں توصحت کے بہت سے مسائل سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔خون کی کمی دور کرنے میں یہ مددگارثابت ہوتی ہے۔کھجور میں آئرن پایا جاتا ہےاس کے علاوہ اس میں موجود فائبرز ہمارے معدےکے لئے بہت فائدہ مند ہیں۔اس میں میگنیشیم بھی پایاجاتا ہے۔اس وجہ سے خون کی شرح کنٹرول میں رہتی ہے۔کھجور دماغی صحت کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔

انجیرکا استعمال
انجیر غذائیت ست بھرپور ہے۔اس میں وٹامن اے ،وٹامن بی اس کے علاوہ اس میں کیلشیم ، آئرن اور پوٹاشیم بھی بھرپور مقدار میں پایاجاتا ہے۔یہ خون کو پتلا کرتا ہے،زہریلے مادوں کا بھی اخراج کرتا ہے۔یہ قبض کے مسائل کوبھی حل کرتی ہے۔انجیرانٹرنل اسکرب بھی ہے۔انجیر کا دودھ کے ساتھ استعمال ہمارے جسم سے خون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔

انارکا استعمال
انار میں کیلشیم اورآئرن بہت اچھی مقدار میں پایاجاتا ہے۔یہ پھل آئرن کی کمی کو پورا کر کے ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد کو بڑھاتا ہے۔یہ خون کےبہاؤ کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔یہ پھل اینمیا سے لڑنے کی طاقت رکھتا ہے۔صبح ناشتے میں ایک انار ضرور کھانا چاہیے۔انار معدے کی گرمی کو بھی دور کرتا ہے۔یہ جگر کی صحت کے لئے بھی بہت مفید ہے۔انار ایک اینٹی ایسیڈنٹ پھل بھی ہے۔ فاسدمادوں کا بھی اسکی مدد سے اخراج ہوتا ہے۔

ہم ان چیزوں کے استعمال سے بہت سی بیماریوں سے تو بچ سکتے ہیں لیکن کچھ بیماریاں ایسی بھی ہوتی ہیں جس کا علاج صرف خوراک نہیں ہے۔ لہٰذا اس کے لیے آپ اپنے ڈاکٹر سے رجو ع کریں۔شکریہ

Translated in English:

Top 5 Blood Producing Foods

Anemia causes us to suffer from many diseases. There are many causes of anemia in the human body – the first cause of anemia is not paying attention to food. Anemia can lead to lethargy, fatigue, weakness. If you also have these symptoms, you need to pay attention to your diet.

According to a study, men are more anemic than women. Lack of other vitamins in the body, such as iron deficiency, has also led to a decrease in hemoglobin. Due to this, the oxygen supply to the body also starts to decrease. We should use a diet that is rich in iron to overcome iron deficiency. Health is a wealth that is nothing more than that. Only a healthy person is really rich. Health is a great blessing. No blessing in the world can match it. Many people do not care about their health, but when a disease strikes, man wants to be healthy and only then he has the true value of health. Happens – Today we will read about the things that we can use to get rid of anemia in our body.

Amla Marmalade:
Amla is rich in iron. Amla marmalade has the ability to increase blood flow. For people who are anemic, amla marmalade acts as a medicine for them. Its use purifies the blood. Marmalade should be used. We can use it on an empty stomach in the morning or in the evening.

Use of Raisins:
Raisins are rich in iron, calcium and potassium. Raisins are a great source of energy. People who work hard must use raisins. It has anti-oxidant properties. It is also very useful for skin problems.

Use of Dates:
The health benefits of dates cannot be denied. If we use it on a daily basis, we can get rid of many health problems. It is helpful in eliminating anemia. In addition, iron is found in dates. It is very beneficial. It also contains magnesium. For this reason, the leaves of the forest remain under control. Palm is also very useful for mental health.

Use of Figs:
Figs are full of nutrients. They are rich in Vitamin A, Vitamin B, Calcium, Iron and Potassium. They dilute the blood and also expel toxins. It also solves internal scrubs. Using figs with milk makes up for the lack of blood in our body.

Use of Anarchy:
Pomegranate contains a good amount of calcium and iron. This fruit increases the number of red blood cells by filling the iron deficiency. It also improves blood flow. This fruit has the power to fight anemia. Breakfast in the morning. I must eat a pomegranate. Pomegranate also removes stomach heat. It is also very useful for liver health. Pomegranate is also an antioxidant fruit. It also helps expel corrupt people.

We can avoid many diseases by using these things, but there are some diseases that cannot be cured by food alone. So consult your doctor for this. Thank you

/ Published posts: 1190

Shagufta Naz is a Multi-disciplinary Designer who is leading NewzFlex Product Design Team and also working on the Strategic planning & development for branded content across NewzFlex Digital Platforms through comprehensive research and data analysis. She is currently working as the Principal UI/UX Designer & Content-writer for NewzFlex and its projects, and also as an Editor for the sponsored section of NewzFlex.

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram