Home > Articles posted by Alia Munir
FEATURE
on Jan 6, 2021

کراچی میں ڈکیتی کے دوران جعلی آن لائن فوڈ ڈیلیوری کرنے والے سوار کو پکڑ لیا کراچی کے علاقے فیروز آباد کے قریب ڈکیتی کے ایک مقدمے میں آن لائن فوڈ ڈلیوری ہونے کا بہانہ کرنے والے اسٹریٹ مجرم کو گرفتار کرلیا گیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا۔ جب ملزم عبدالرؤف، جو فوڈ ڈلیوری سروس […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

کوروناوئرس کے ذریعے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں منگل کے روز 59 نئی اموات اور 1947 تازہ انفیکشن کی اطلاع ملی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، مثبت واقعات کی تعداد 490476 ہوگئی ہے۔ جبکہ ملک بھر میں اموات کی تعداد 10409 ہوگئی ہے۔ […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

کوہ ہمالیہ کے دامن میں واقع وادی منور میں ایک جھیل واقع ہے۔ جس کی ساخت بالکل آنسو کے قطرے جیسی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس جھیل کا نام آنسو جھیل ہے۔ آنسو جھیل صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ اس جھیل کی سطح سمندر سے اونچائی تقریبا 4250 میٹر […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

ایک دن حضرت موسیٰؑ کوہ طور کی طرف جا رہے تھے۔ ایک شخص آیا۔ اورعرض کرنے لگا۔ اے اللہ سے کلام کرنے والے پیارے نبی موسیٰ کہاں جا رہے ہیں۔ حضرت موسیٰؑ نے کہا۔ اللہ سے کلام کرنے کے لیے کوہِ طور کی طرف۔ اس شخص نے کہا۔ اے موسیٰ میرے پاس بہت مال ہے۔ […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

باپ وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کو پالنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ اس کی ضروریات کا، اس کی خواہشات کا خیال رکھتا ہے۔ اسے ایک اچھا انسان بنانے کے لئے، اسے تعلیم یافتہ انسان بنانے کے لیے، معاشرے کے لیے اچھا فرد بنانے کے لئے پوری کوشش کرتا ہے۔ خود اپنی […]

FEATURE
on Dec 28, 2020

اللہ نے اپنے خاص بندوں کی باتیں انسانوں کے نزدیک اس لیے واضح کی ہیں۔ تا کہ ہر دور میں انسان ان واقعات سے سبق حاصل کر سکیں۔ تو ایسے ہی ایک عظیم نبی جس کو چالیس دن تک مچھلی نے اپنے پیٹ میں رکھا۔ ان کے واقعہ کو بھی اللہ نے ہدایت کا ذریعہ […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

حضرت رابعہ بصریؒ کو دنیا سے گئے ہوئے بارہ سو سال ہو چکے ہیں۔ لیکن ان کا نام آج بھی زندہ ہے۔ رابعہ بصریؒ نہ کوئی شہزادی تھی اور نہ کوئی ملکہ تھی۔ بلکہ وہ اللہ کی عبادت میں مشغول رہتی تھیں۔ اور وہ اللہ کی بہت زیادہ نیک بندی تھیں۔ رابعہ بصریؒ جوانی میں […]

FEATURE
on Dec 26, 2020

اسلام ہی دنیا کا وہ واحد اور مقدس مذہب ہے. جس نے حیات انسانی کے کسی گوشے کو اکیلا نہیں چھوڑا. بلکہ ہر جگہ رہنمائی کی ہے۔ مذہب اسلام سے قبل عورت کا مقام یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے. کہ مذہب اسلام سے قبل عورت کا کوئی خاص مقام نہ تھا۔ عورت کی خریدوفروخت […]