Skip to content

نیو ز فلیکس سے پیسے کمانے والے خبردار ۔ سب سے پہلے یہ 8 باتیں سن لیں ۔

نمبر1) سب سے اہم بات کہ آرٹیکل کہیں سے کاپی کیا گیا نہ ہو ۔ اپنی ذاتی تحریر ہو ۔ نیوز فلیکس کی ٹیم کا فیصلہ ہے کہ کاپی شدہ مواد کو قبول نہیں کرے گی اور رجیکٹ کر دے گی ۔

نمبر2)نیوز فلیکس کی ٹیم کا کہنا ہے کہ ایک معیاری آرٹیکل میں کم سے کم تین سو الفاظ اور زیادہ سے زیادہ آٹھ سو الفاظ ہوں ۔

نمبر3) اگر آپ کا آرٹیکل تین سو الفاظ سے زیادہ ہو تو چھوٹے چھوٹے پیراگراف بنا کر لکھیں ۔ایک پیراگراف میں 150 سے زیادہ الفاظ نہ ہوں ۔ہر تین سو الفاظ کے بعد اپنے پیراگراف کو ایک ہینڈنگ دیں ۔

نمبر4) پہلے پیراگراف میں اپنے آرٹیکل کے ٹائٹل کو ضرور لکھا کریں ۔اس کے علاوہ کم سے کم اپنے پورے آرٹیکل میں تین دفعہ ٹائٹل کا نام ضرور لکھیں ۔

نمبر5) صحیح لفظوں کا انتخاب کریں ۔مطلب ایسے لفظوں کا استعمال کریں کے پڑھنے والے کو پوری بات سمجھ میں آجائیں ۔اس سے آپ کے آرٹیکل کو زیادہ پسند کیا جائے گا ۔

نمبر6) اپنا آرٹیکل ایک دفعہ سے زیادہ نیوز فلیکس کی ٹیم کو نہ بھیجیں۔آرٹیکل ریجیکٹ ہونے کی صورت میں دوبارہ بالکل نہ بھیجیں ورنہ آپ کی رجسٹریشن بھی ختم کی جا سکتی ہے ۔

نمبر7) آپ کے آرٹیکل کی آمدنی کا فیصلہ آنے والے ویوز کریں گے اور آپ کہ آرٹیکل کی پسندیدگی ۔ اپنے آرٹیکل کا لنک اپنے فیس بک پیج پر لگائیں اور اپنے فیس بک پیج پر اپنے دوستوں کو انوائیٹ کریں ۔

نمبر8) آپ نے اپنے آرٹیکل کا لنک کسی بھی فیس بک کے گروپ میں شیئر نہیں کرنا اس سے آپ کا فیس بک بلاک ہو جائے گا ۔

شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *