میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درج ذیل چیزوں پر بیعت کی
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى إِقَامِ الصَّلاَةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ. جریر بن عبداللہ سے روایت ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درج ذیل چیزوں پر بیعت […]