ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے ملک کے اندر ای پاسپورٹ کے اجراء کے لیے فیس کے شیڈول میں اضافہ کر دیا ہے۔ نظرثانی شدہ فیس نوٹیفکیشن کے مطابق، 5 سال کی میعاد کے ساتھ 36 صفحات پر مشتمل ای پاسپورٹ کی عام فیس 9,000 روپے ہے، اور فوری فیس 15,000 روپے ہے۔ جبکہ 10 […]