Skip to content

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب پاکستان کے خلاف بڑی سازش بے نقاب

بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا
بھارت کابھانڈا کیسے پھوٹا
فروری 14۔ 2019 میں بھارت نے اپنے فوجیوں پر خودکش دھماکہ کیاجوایک قافلے کی صورت میں پلوامہ ٹریول کررہے تھے اس حملہ میں 40 بھارتی فوجی مارے گئےتھےیہ واقع بھارت نے پاکستان کےکھاتے میں ڈالا تھا کہ یہ دہشت گرد پاکستان سے آئے اور انہوں نے بھارتی فوجیوں کوماردیا۔ لیکن یہ واقع بھارت کی فوج اور اسکی ایجنسیوں نےخودکروایاتھا مودی کی حکومت اس میں ملوث تھی پاکستان نےاس وقت بھی کہاتھا کہ ہم اس واقع میں ملوث نہیں ہیں آج بھی کہہ رہےہیں

بھارت نےاس کے بدلے میں 26 فروری 2019 کوپاکستان میں اٹیک کیاتھا بالاکوٹ کے مقام پر رات کےوقت بھارتی فضائیہ کےطیاروں نے جنگلوں میں گولے برسائے جس کی وجہ سے کچھ درختوں کونقصان ہوااور ایک کوا اپنی جان سے گیا

ارنب گوسوامی بھارتی صحافی ہے یہ بڑاشدت پسند ہے ہندووں کومسلمانوں سے لڑانے والا یہ کوئی موقع ہاتھ نہیں جانے دیتا لڑائی جھگڑا کروانے والا ہروقت اسی چکروں میں رہتا تھا کہ ہندومسلمانوں پر حملے کریں بحرحال اس صحافی کی ایک چیٹ واٹس ایپ لیک ہوگئی ہے جوایک اور شخص کےساتھ یہ کررہاتھااس میں اس نے ساری باتیں کی ہیں

دوسرابندہ پارتھوداس گپتا ہے یہ چیف ایگزیگٹیو تھاایک براڈکاسٹ کمپنی کایہ کمپنی بھارت میں ریٹنگ بناتی ہے ٹی وی چینل کی پارتھوداس گپتا کے موبائل پرارنب نے ایک پیغام بھیجا پلوامہ واقع کوہوئے ایک ہفتہ گزرچکاتھا

اس نے پارتھو کومسیج کرکے کہاکچھ بہت بڑاہونے جارہاہے پارتھونے پوچھاداودابراہیم کے بارے میں کیونکہ داودابراہیم کی خبربھارتیوں کیلئے بڑی ہوتی ہے ارنب نے کہانہیں پاکستان کےحوالے سے اس دفعہ کچھ بڑا ہونے جارہاہے اس کے مسیج جولیک ہوئے اس میں پلوامہ واقع کابھی ذکرکررہاہے کہتاہے سب سے پہلے میراٹی وی چینل وہاں پہنچے گا بلکل ہوابھی ایسا سب سے پہلے پلوامہ واقع والی جگہ یہ چینل پہنچا اس نے وہ سارے مناظر اپنے ٹی وی چینل پرچلائے ۔

بھارتی اعلی قیادت اس کے ساتھ ملی ہوئی تھی مودی کےساتھ اس کے تعلقات بہت اچھے تھے وہی اس کواندر کی خبریں پہنچارہا تھا اس کے عوض وہ اپناکام نکلواتا تھااس سے
دوسرےچینل مالکان کواس پرشک گزرا اس کے خلاف انہوں نے مل کرممئی میں قانونی کاروائی کی یہ گرفتار ہوگیا پولیس نے جب اس کے موبائل کوڈی کوڈ کیاتواس میں وہ سارے مسیج نکل آئے جواس نے پارتھوداس گپتا کوکئے تھے ابھی یہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے

کہنے کامطلب یہ ہے جب ارنب جیسے ایک بھارتی صحافی کوپہلے سے علم تھاکہ بھارتی فوج کیاکرنے جارہی ہے تویہ کیسے ہوسکتا ہے ہمیں پتہ نہ ہوپاکستانی ایجنسیوں کوبھی پتہ چل گیاتھا بھارت کے سارے منصوبے کا جس کی وجہ سے ہم نےبھارت کومنہ توڑجواب دیا اور اس کے دوطیارے مارگرائے اس نے رات کی تاریخی میں حملہ کیاتھا ہم نےدن کی روشنی میں اسکاجواب دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *