Skip to content

جوبائیڈن مسلمانوں کیلیے کتنے اچھے ہیں حقیقت کیا ہے؟ جوبائیڈن کی زندگی کی رولا دینے ۔ والی کہانی۔ ۔۔۔۔۔۔۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا دور ختم بیس جنوری کو حلف اٹھانے کے بعد جوبائیڈن کا دور شروع ہوچکا ہے جوبایئڈن نے صدر بننے سے پہیلے پانچ
واعدے کیئے تھے جو انھوں نے کہا تھا کہ میں صدر بننے کے بعد یہ وعدے پورے کروں گا۔ یہ وعدے خاص طور پر مسلمانو کیلئے
بہت اچھے تھے اور امریکی شہریوں کیلئے بہت اچھے ثابت ہوں گے۔ جو مسلمان امریکہ جانا چاہتے ہیں یا امریکہ میں رہتے ہیں ان
کیلئے بہت اچھی خبر ہے۔ دوستوں امریکی صدر جوبایئڈن ایک بزرگ آدمی ہیں ان کی عمر اٹھہتر سال ہے اسکے بر عکس پاکستان میں
لوگ ساٹھ سال کی عمر میں ریٹائر ہوجاتے۔ اصل میں ایورج عمر کو اگر دیکھا جائے تو ان کی ایورج عمر ستر سے اسی سال ہے اور
پاکستان کی ایورج عمر پجاس سے ساٹھ سال ہے۔

جوبایئڈن امریکی تاریخ کا سب سے ضعیف العمر صدر ہے انکی تاریخ پیدائش 20 نومبر 1942 ہے پچاس سال پہلے انھوں نے سیاست
کا آغاز کیا تھا اور پھر آہستہ آہستہ یہ سیاست میں مشہور ہوتے گئے۔ 1972 میں انھوں نے سینٹ کا الیکشن لڑا تھا یہ الیکشن ان کیلئے
بہت مشکل ثابت ہوا اس لیکشن کے بعد ایک کار حادثے میں اسکی بیوی اور بیٹی دونو ہلاک ہوگئے اور اسکے دو بیٹے شدید زخمی
حالت میں ہسپتال داخل تھے اور یہ بھی دکھ کی حالت میں ہسپتال میں موجود تھے۔ پھر جوبائیڈن کو لوگوں نے مشورہ دیا اور سمجھایا
کہ اب تم کو ان لوگوں کیلئے زندگی گزارنی چاہئیے جہنوں نے آپ کو ووٹ دے کر سینٹر منتخب کیا ہے۔ دوستوں انھوں نے اپنی زندگی
کا پہلا حلف ہسبتال کے کمرے میں کھڑے ہوکر ٹیلفون کے زریعے اٹھایا تھا۔

جب 2008 میں باراک ابامہ صدر منتخب ہوا تھا تب بھی جوبایئڈن صدر بننا چاہتا تھا لیکن اس وقت باراک ابامہ کو پسند کیا گیا تھا اسلیئے
اس وقت باراک ابامہ صدارتی امیدوار کیلیئے فیورٹ قرار پائے۔ لیکن باراک ابامہ نے اس کو اپنا نائب صدر مقرر کیا اور تما حساس ترین
معاملات انکے ہاتھ میں تھے۔ باراک ابامہ نے اپنے دور میں ان کو امریکہ کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دیا تھا۔ اس وقت انھوں نے روس کی
کی ہتھیاروں کی سپلائ روکوائ اور روس اور امریکہ کے درمیان جو سرد جنگ تھی اسکو ختم کرنے کیلیے اہم کردار ادا کیا۔
نائن الیون سے پہلے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنے کی مخالفت کرتا تھا لیکن نائن الیون کے واقعے کے بعد انھوں نے اپنی سوج بدل لی
تھی۔ اس آدمی نے جو ایران پر پا بندیاں لگائی گئ تھیں ان میں سے کچھ پابندیاں ختم کروائیں اور کچھ کو نرم کروایا تھا۔

پہلا واعدہ انکا یہ ہے کہ جو قلائمٹ چینج کی دنیا میں تحریک ہے اسکا امریکہ حصہ بنے گا۔ دوسرا واعدہ امریکہ میں ہیلتھ کی سہولیات
کو بڑھانا ہے جو کرونا کی وجہ سے امریکہ میں تباہی ہوئی ہے اس وجہ سے امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ تیسر واعدہ
پوری دنیا کیلئے امیگرشن کی پالیسیوں کو نرم کیا جائے گا۔ جوتھا واعدہ نسل پرستی کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پانچواں واعدہ دنیاں کے ساتھ
تجارت کو بڑھانا ہے وہ چاہتے ہیں امریکہ کی کھوئی ہوئ عزت اسکو واپس ملے اور پوری دنیا کو پتہ چلے کہ امریکہ پوری دینا کو لییڈ
کررہا ہے۔ مسلمانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ٹرمپ کے دور جو مسلم ممالک پر امیگریشن کی پابندیاں لگی تھیں انکو وہ ختم کردیٰں گے
شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *