چین اور بھارت ایک بار پھر سکم کے علاقے ناکولا سیکٹر میں آمن سامنے

In دیس پردیس کی خبریں
January 26, 2021

السلام علیکم دوستو اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے یہ چین بھارت کے خلاف اب کون سا قدم اٹھانے والا ہے؟ دونوں ممالک کی افواج کیا منصوبے بنا رہی ہیں سچائی سامنے آنے کے بعد پوری دنیا ہل گئی.دوستوچین اور بھارت کی متنازع سرحدی علاقے کو لے کر ایک بار پھر شدید کشیدگی پائی جاتی ہے.

نیپال اور بھوٹان کے درمیان واقع سکم کے علاقے ناکولا سیکٹر میں تازہ ترین جھڑپوں میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. بھارتی آرمی نے بھی یہ سوال سے بیان دیا ہے کہ 20 جنوری کو سکم کے نا کولا سیکٹر میں بھارتی اور چینی افواج کے درمیان معمولی جھڑپ ہوئی لیکن مقامی کمانڈز نے ہی اس صورتحال کو جلد سنبھال لیا. دوسری جانب بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرول پر مامور اورچینی فوجیوں نے بھارت کی جانب سے سرحد پار کرنے کی کوشش کی کی کی کی جس پر بھارتی افواج نے انہیں روکنے کی کوشش کی. اس دوران دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپ ہو گئی. لیکن دونوں ممالک کی جھڑپوں کو جلد ہی سنبھال لیا گیا. واضح رہے کہ 6ماہ قبل بھی لداخ میں چین اور بھارت کی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی تھیں.

جس میں ایک جھڑپ کے دوران 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے. تھے. اور بعد ازاں دونوں ممالک نے ایک معاہدے کے تحت اپنی اپنی افواج کو پیچھے ہٹا دیا تھا. مگر اب دوبارہ چین اور بھارت کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے. جس کا الزام بھارت چین پر لگا رہا ہے. تو دوستو یہ تھی میری آج کی مختصر سی پوسٹ امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو اچھی لگی ہو گی اگر اچھی لگی تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں.

/ Published posts: 18

My full name is Muhammad Ishaq Khan and I belong to a small village in Bhakkar district

Facebook
1 comments on “چین اور بھارت ایک بار پھر سکم کے علاقے ناکولا سیکٹر میں آمن سامنے
Leave a Reply