اسلام آباد :یہ واضح کردیا کہ رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے فضل الرحمان نے یہ واضح کر دیا ہے کہ نیب چاہے ان کو گرفتار کر لے لیکن وہ اس ادارے کے سامنے پیش نہیں ہوں گے -مولانا غفور حیدری نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہوگی انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان کی زندگی آزاد کلی کتاب ہے یہ تمام سیاستدانوں کی پگڑی اچھالتے ہیں اور فضل الرحمن کہتے ہیں یہ قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے-
فضل الرحمن نے نیب کو کہہ دیا کہ گرفتار کرنا ہے تو کرلے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے نیب ایک بلیک میلنگ کا ادارہ ہے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے جس کو پیچھے سے دھکا دیا جاتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جس نے سلیکٹ کیا سیاست کرنا سیاستدانوں کا کام ہے انتقام کا سلسلہ شروع ہو گیا احتساب کے نام پر ادارے نے بغیر کسی ثبوت کے سیاستدانوں کی عزت اچھالیں نیب وہ ادارہ ہے جو بلیک میل کرتا ہے ۔ فضل الرحمن کا کہنا ہے وہ آج تک صدر یا وزیر نہیں بنے یہ خان کا قصور جس نے عمران خان کو منتخب کیا فضل الرحمن ان کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باتیں کرتا ہے فضل الرحمن کے ایک ہی کہنا کہ سیاست سیاست دانوں کا کام ہے عمران خان کا نہیں عمران خان اپنا خیر منائے اس کا وقت ختم ہو چکا ہے بہت جلد ہم آئیں گے میدان میں اور عمران خان کو اکھاڑ پھینکیں گے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ تم ہر بات کے بعد کیوں کہتے ہو کہ فوج ہمارے ساتھ کھڑی ہے عمران خان صاحب آرمی کے پیچھے چھپ کر ملک نہیں چلائی جا سکتی-
ہمارے جماعت کے تمام ممبران ادارے کو نہیں مانتے جو ہماری پگڑیاں اچھالےکے شرمندہ کرے ہم ایسے حکومت کو نہیں مانتے ہمارا وقت آچکا ہے تیار رہو عمران خان تمہارا تکتا الٹ کے رکھ دیں گے فضل الرحمان نے کہا کہ وہ نیب کے سامنے کیوں حاضر ہو میں نے کیا کیا جونیب ان کے پیچھے پڑ چکاکسی بھی صورت میں ہم اور ہماری جماعت کے لوگ گرفتاری نہیں دیں گے نیب ہمارے عزت اچھالتے آ رہے ہیں ہم کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے کسی بھی صورت میں ہماری جماعت نیب کے سامنے پیش نہیں ہوگی عمران خان کچھ بھی کرے گا ہم مان لیں گے ایسا نہیں ہوگا عزت نہ دینے والوں کو ہم نہیں مانتے ۔