Skip to content

پروٹین :۔

پروٹین :۔
آج ہم آپکو بتاۓ گے کے پروٹین کن کن چیزوں میں شامل ہوتا ہے ۔ پروٹین بہت سی چیزوں میں ہوتا ہے ۔ لیکن آج ہم آپکو پانچ چیزوں کا بتاۓ گے ۔ پروٹین انسانی جسم / بال / ہڈی / دانت / سکن اور ناخن کے لیۓ بہت ضروری ہے ۔

پانچ پروٹین کی چیزیں :۔
دودھ .
انڈھ .
دہی .
گوشت ۔
چیز ۔

گوشت :۔
گوشت انسانی صحت کے لیۓ بہت ضروری ہے ۔ ہفتے میں دو سے تین بار ضرور استعمال کرنا چاہیۓ ۔ گوشت مرغی کا ہو یا گاۓ کا یا بکرے کا یا پھر مچھلی ہر گوشت انسانی جسم کے لیۓ بہت ضروری ہے ۔ یہ پروٹین کا ایک بھرپور خزانہ ہے
۔
دودھ :۔
دودھ انسانی جسم کے لیۓ بہت فائدہ مند ہے ۔ دودھ پینے سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہے ۔ دودھ پروٹین کا خزانہ ہے ۔ ڈبے کے دودھ کا استعمال کم کرے ۔ بھنس گاۓ اور بکری کے دودہ کا استعمال کرے ۔

دہی :۔
دہی میں پروٹین کی کافی مقدار شامل ہے ۔ دہی صرف انسانی جسم کے ہی لیۓ نہیں انسانی بالوں اور جلد کے لیۓ بھی بہت امپورٹنت ہے ۔ دہی گرمی میں بہت مفید ہے ۔

انڈہ :۔
انڈہ انسان کو دن میں ایک یا دو ٹائم استعمال کرنا چاہیۓ ۔ انڈہ میں شامل پروٹین انسانی جسم کے لیۓ بہت ضروری ہے ۔ انڈہ ذیادہ تر ناشتے میں استعمال ہوتا ہے ۔ انڈہ رات کے کھانے میں بھی اور میٹھے میں بھی شامل ہوتا ہے ۔

چیز :۔
چیز انسانی جسم کو موٹا کرتا ہے ۔ کمزور افراد کے لیۓ چیز بہت اچھی ہے یہ وزن برھاتی ہے ۔ چیز پروٹین کا خزانہ ہے . چیز ذیادہ تر چائینیز کھانوں میں استعمال ہوتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *