جو بائیڈن نے صدر کی کرسی پر بیٹھنے کے اگلے ہی دن امریکہ میں حیرت کا مظاہرہ کیا۔ جو بائیڈن نے کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے جنگ جیسی منصوبہ بندی پر عمل درآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بائیڈن کا مقصد عہدہ سنبھالنے کے 100 دن کے اندر اندر (100 ملین) امریکیوں کو کورونا […]
موڈیز نے پاکستان کو خوشخبری سُنا دی ہے کہ 2021 میں پاکستان کی معاشی نمو کی شرح 1.5٪ فیصد تک ہو جائے گی ، مہنگائی کی شرح بھی 8٪ فیصد سے کم رہے گی۔ نجی شعبوں کو قرض دینے کا امکان 5 سے 7٪ فیصد ہے ، جبکہ 2022 میں معاشی نمو 4.4۔ فیصد ہوگا۔ […]
پاکستان میں برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت مِل گئی۔ ڈریپ کراچی میں قائم دوا ساز کمپنی کو آسٹرا زینکا کورونا ویکسین درآمد کرنے کی اجازت مِل گئی ہے ، 2 سے 3 مزید ویکسینیں بھی پاکستان درآمد کرنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے پاکستان […]
برطانوی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کرنے کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کے لئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے جاری کردہ ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ کی بنیاد پر سابق وزیر اعظم کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کرسکتی۔ جانسن نے برطانوی […]