میرا چاند کہیں کھو گیا۔۔۔!

کل میرا ایک جگہ کسی گاؤں میں جانا ہوا میں جس دوست کے پاس گیا تھا اسے خود کسی کام سے اچانک کہیں جانا پڑ گیا میں اس کے انتظار میں گلی میں ہی کھڑا ہو گیا اور گلی میں کھیلتے ہوئے ایک بچے کو دیکھنے لگ گیا جس کی عمر تقریبا پانچ چھے سال … Read more

صلح کے جسمانی اور روحانی فوائد

صلح کے جسمانی اور روحانی فوائد صلح عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مادہ ص ل ح ہے۔ اس کا متضاد فساد ہے۔ جیسا کہ ہم لکھ چکے ہیں صلح کا متضاد فساد ہے۔ جب صلح نہ ہو تا گویا فساد کی کیفیت و حالت ہوتی ہے۔ اور اس کیفیت کو ختم کرنے کا … Read more

باپ کی بھول

باپ کی بھول سنومیرے بچے! میں تمہیں اس وقت مخاطب ہوں جبکہ تم سو رہے ہو. تم نے اپنا ایک ننھا سا ہاتھ اپنے ایک رخسار کے نیچے رکھا ہوا ہے اور تمہارے گھو نگھریالے بال تمہاری نم آلود پیشانی پر پڑے ہیں.میرے پیارے بچے! یہ ہیں وہ باتیں جو میں سوچ رہا تھا. میں … Read more

ماں اور مامتا

ماں اور مامتا! بھوک سے نڈھال بچے ماں کے پہلو میں بیٹھے کبھی ٹھنڈے چولھے کی طرف دیکھ رہے تھے۔ کبھی ماں کو۔ ماں بےبسی سے بچوں کو کبھی سینے سے لگاتی کبھی آیسے ظاہر کرتی کہ کھانا بس بننے والا ہی ہے۔ پاس رکھے ٹھنڈے چولھے اور ٹھنڈے برتن میں کچھ نہ تھا۔ ماں … Read more

تین طرح کے لوگ

لوگوں کی تین اقسام ایک استاد نے ایک طالب علم کو تین کھلونے دکھائے اور طالب علم سے اختلافات کو معلوم کرنے کے لئے کہا۔ لگتا ہے کہ یہ تینوں کھلونے اپنی شکل ، سائز اور مادے میں ایک جیسے ہیں۔ گہری مشاہدے کے بعد ، طالب علم کھلونوں میں سوراخوں کا مشاہدہ کرتا ہے۔ … Read more

آسیہ کی محبت۔قسط۔3

امی اور ابو چائے کےٹیبل پر بیٹھے باتیں کرتے ہیں بھائی حمزہ کی شروع سے یہ خواہش تھی کہ دانی کی پرورش ہماری نگرانی میں ہو اور پھر خدانے کیا بھی ایسا ۔امی ۔جی پھر یہ اللہ کا شکر ہے کہ دانی ہمارے ساتھ ہیں بھی خوش ۔حالانکہ جب اس کے ماں باپ کا انتقال … Read more

علی حیدر اور لکڑی کے برتنوں کی داستان

علی حیدر اور محمّد رضا علی حیدراور لکڑی کے برتنوں کی داستان ایک دن ، علی حیدر ، اس کا بیٹا ، بہو اور پوتا دسترخوان پر بیٹھے کھا رہے تھے۔ دادا علی بہت بوڑھے تھے۔ اس کی آنکھوں کو پہلے کی طرح نظر نہیں آرہا تھا ، اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے ، … Read more

ناکامی کا خوف

انسان کا سب سے بڑا دشمن خوف ہی ہے۔ اس کی مختلف اقسام ہیں اور سب سےخطرناک قسم نا کامی کا خوف ہے۔ خوف انسان کو کسی کام کا نہیں چھوڑتا۔ انسان کی قوت فیصلہ مفلوج ہو جاتی ہے۔ انسان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ سوچ کر ہی ہمت ہار دیتا ہے کہ … Read more

آئیں خوشیاں بانٹیں.

ہماری دنیا بڑی محدود اور اس میں رہنے کا وقت بڑا مختصر ہے۔ہم جو بھی سوچے جیسا بھی سوچے لیکن حقیقت یہی ہے۔اس محدد دائرے میں رہتے ہوئے ہمیں چند باتوں اور کچھ چیزوں سے واسطہ پڑتا ہے ۔اگر ہم ان باتوں کو اصلاحی نظر سے دیکھے تو ہماری دنیا سنورتی ہے اور ہم خوشیاں … Read more

کوئی شخص حکم کا غلام بننا پسند نہیں کرتا

کوئی شخص حکم کا غلام بننا پسند نہیں کرتا حال ہی میں مجھے مس ایڈا ٹاربیل امریکہ کی مشہور سوانح نگار کے ساتھ ایک دعوت میں شرکت ہونے کا موقع ملا. جب میں نے انہیں یہ بتایا کہ میں یہ کتاب لکھ رہا ہوں تو ہماری گفتگو لوگوں سے میل جول کے ہمہ گیر موضوع … Read more

مستقل مزاجی-(طارق منظور ملک)

ہمیں دنیا کے کسی بھی حصے میں کوئی بھی کام کرنا ہو اگرہم مستقل مزاجی سے نہیں کریں گے کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے-جیسے ہمیں معلوم ہے نماز کامیابی کی کُنجی ہے اُسی طرح مستقل مزاجی میں بھی کامیابی کا راز دفن ہے –اگر آپ روز بروز رجحانات بدلتے رہیں گے تو آپ کبھی … Read more

کیا ماں باپ ایسے ہوتے ہیں؟

ماں آپ شاید میری اس بات سے اتفاق نہ کریں مگر میرا یمان ہے کہ ماں اپنی اولاد کو ان سے زیادہ جانتی اور سمجھتی ہے۔ جب بچے کو ابھی بولنا بھی نہیں آتا ماں تو تب سے ہی اس کے اندر چھپی طلب کو سمجھ لیتی ہے۔ اس کی ایک مثال ہمارا بچپن بھی … Read more

ناکامی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے

جب پبلو پکاسو ایک بوڑھا آدمی تھا، وہ اسپین میں ایک کیفے میں بیٹھا ایک نیپکن پر جو کہ استعمال شدہ تھا، اس پر کچھ خاکے بنا رہا تھا اس وقت اس کے لیے یہ ڈرائنگ کچھ خاص نہ تھی. ہاں مگر وہ لطف اندوز ہورہا تھا جیسے کم عمر لڑکے خوش ہوتے ہیں ایسے … Read more

اردو زبان، ہماری پہچان

ابنِ آدم کو خود کی تخلیق کردہ چیزوں میں سب سے زیادہ محبوب اپنی زبان اور ا س سے منسلک تہذیب ہوتی ہے۔یہی انسان کی میراث اور سرمایہ ہوتی ہے۔ علوم و فنون میں عبور حاصل کرنےاور باہمی کا بنیادی ذریعہ زبان ہی ہے۔غور کیا جائے تو دنیا کی ہر ترقی یافتہ قوم کو اپنی … Read more

نہایت دلچسپ واقعہ

کسی جنگل کے قریب ایک بکرا اپنے سات بچوں کے ساتھ رہتا تھا وہ اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا تھا۔ایک دن جب بکرا اپنے بچوں کے لئے کھانا اکٹھا کرنے جارہا تھا تو اس نے ان سے کہا ، بچے! میں جنگل جا رہا ہوں کھانا لانے کے لئے۔ آپ کو جھگڑا نہیں کرنا … Read more

عروج کا مقدر زوال

وہ ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہوا۔ پیدا ہوتے ہی اس کا باپ چل بسا،ماں نے پرورش کی۔ وہ گھر میں سب سے چھوٹا تھا۔ ان دنوں غربت انتہا کی تھی مگر اسے پڑھائی میں دلچسپی تھی۔ اتنے پیسے نا تھے کہ وہ ایک کتاب خرید لے۔ ماں اور اسکے بڑے بہن بھائی دور … Read more

آدھا مرد

کئی برس پہلے کی بات ہے ایک لڑکی غم سے نڈھال سوجی آنکھوں کے ساتھ مال روڈ پر چلا چلا کر کہہ رہی تھی “عزت لوٹنے والے درندوں کو موت کی سزادی جائے”۔کسی نے پوچھا یہ وہ لڑکی ہے جسکی عزت لوٹی گئی۔دوسرے نے کہا نہیں!یہ تو پروین عاطف ہے۔پروین عاطف پوری پروین ہے نا … Read more

میرا نوکر کر موں…

“سب کام میں ہی کروں”!( کچھ نہ کرنے کی نیت سے دوپہر کے ایک بجے اٹھنے والا نو کر کرموں )مالک کے پانی لانے کے حکم پر جواب دیتے ہوئے ۔ تاہم ،بوجھل قدموں سے پانی کے کولر کی طرف جاتے ہوئے” پتا نہیں آپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں ہم بھی انسان ہیں” ۔مالک … Read more

سال2020 میں کیا ہم بدلے ؟

خیر آباد 2020 کیا کھویا کیا پایا ؟ بیسویں صدی عیسویں کا بیسواں سال مشہور زمانہ اور قاعدہ زمانہ انگریزی کیلنڈر کے مطابق آج 2020 بھی اپنے اختتام کو پہنچے گا۔میں آپ کو یہ سوچنے پہ مجبور نہیں کروں گا کہ یہ وقت آپ کے لیے سود مند ثابت ہوا یا بے سود؟بلکہ یہ سوال … Read more

آسیہ کی محبت ۔قسط.2

اماں لڑکیوں نے ایسا کیا کیا ہے کہ وہ کھل کے جی بھی نہیں سکتی تم اور کس طرح سے جینا چاہتی ہوکسی چیز کی کمی نہیں تمہیں ہر بات کی اجازت ہے فیشن تم کرتی ہو ٹی وی تم دیکھتی ہو خاندان بھر میں تمہارا آنا جانا ہے اور کیا چاہیے ۔آسیہ تو پھر … Read more

دھوکے باز عاشق اور اس کا انجام

سارا ایک بہادر اور نڈر خاتون ہے جو کہ اپنی شادی شدہ بہن کے پاس رہتی ہے کیونکہ اس کی والدہ اس کے بچپن میں ہی وفات پا چکی تھیں۔اور اس کے والد نے دوسری شادی کر لی۔دوسری شادی کے بعد وہ سارا کو اور اس کی بہن کے پاس چھوڑ کر دوسرے ملک چلے … Read more

اردو ادب

اردوھے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے اردو زبان دنیا کی دوسری بڑی زبان ہے اس کے بولنے اور سمجھنے والے پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان، ایران، برطانیہ، جرمنی، ناروے،فرانس، امریکہ، کینیڈا، سعودی عرب، کویت،امارات اور دنیا کے متعدد و دیگر ممالک میں پائے جاتے ہیں … Read more

نیا سال نئے جذبے،نئی امیدیں

2020سال گزر گیا اور نئے سال 2021 کی امد آمد ھے_ جو بھی سال گزرتا ھے اپنے ساتھ سارے سال کی یادوں کو لے کر جاتا ھے، نئے سال کے آغاز پر لوگ ناراضگی بھول کر ایک، دوسرے کے گلے ملتے ھیں اور نئے سال کو خوش آمدید کہتے ھیں _ ہر گزرتے سال کا … Read more

پاپا کب آئیں گے؟

وہ عید الفطر کی رات تھی، ہرطرف خوشیاں فضاء کو پر رونق بنا رہی تھیں، لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ بازاروں کی طرف جارہے تھے، بازار خریداروں سے کھچا کھچ بھرے پڑے تھے۔علینا اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی تھی، وہ اپنے والدین کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی بسر کررہی تھی، غم و پریشانی اُس … Read more

نیا سال نئی امیدیں

آج سال 2021 کا پہلا دن ہے اور میں اپنے کمرے میں بیٹھا یہ آرٹیکل لکھ رہا ہوں۔ نیا سال شروع ہو رہا ہے اسی کے ساتھ ہم سب نے نئے سال کے ساتھ بہت سی نئی امیدیں لگا لی ہیں۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا … Read more

سوچ کی غربت ترقی میں رکاوٹ

اسلام علیکم تو پڑھنے والے میرے بھائیوں سب سے ضروری چیز ہے جو میں پاکستان میں رہی ہے وہ ہے سوچ کی غربت ہے بچپن میں جو ہمارے دماغ میں یہ بات ڈال دی جاتی ہے کہ نوکری بہت ضروری ہے اور نوکری ملنا بہت مشکل ہے اور ہمیں ابھی سے کوشش شروع کردینی چاہیے … Read more

جھوٹا طوطا

ایک گاؤں میں ایک زمیندار رہتا تھا جو اپنی زمین پر فصل اگا کر گزارا کرلیتا تھا۔اسکے زمین میں کوئی جانور چلا جائے،یہ ہر گز اسے منظور نہ تھا۔س نے ایک طوطا پالا ہوا تھا اور وہ طوطا بات بھی کر سکتا تھا۔اس نے اپنے طوطے کو ایک ہی نصیحت کی تھی کہ زندگی میں … Read more

جیسے گمان، ویسے حالات

جیسے گمان، ویسے حالات۔۔ تحریر فرزانہ خورشید اپنے اردگرد اگر ہم نظر دوڑائیں تو ہمیں ایسے لوگ باکثرت ملتے ہیں جو ہر وقت مایوسی، نا امیدی ،ناکامی و محرومی کا رونا روتےنظر آتے ہیں۔انکی زندگی پر اگر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ واقعی ان کے حالات ہی کچھ ایسے قابل ترس ہیں جن … Read more

رحمان بابا کے اقوال

جب مقدر میں ہی ناکامی لکھی ہے تو پھرمیری ساری کوششیں بے معنی ہیںرب تعالٰی جب کسی پر مہربان ہو جاتا ہے اسے پھر کسی اور کی کیا ضرورت رہ جاتی ہےدشمنوں کے حسد بخیلی کی اسے کیا پرواہاگر رب چاہے اپنا یار مہربان ہو جائےسچی گل یہ ہے کہ جس بندے کا یار ہی … Read more

ہیرا کھو گیا

*ہیرا کھو گیا* حضرت مولانا ساجد صاحب نوراللہ مرقدہ گزشتہ جمعہ 25 دسمبر 2020 کی صبح طلوع ہوئی تو کس کو معلوم تھا ایک ایسا شخص جو ہر وقت اپنے چہرے پہ مسکراہٹ سجائے رہتا تھا اس نے آج اس دنیا فانی سے کوچ کر کے ابدی زندگی کی طرف کوچ کر جانا ہےاور موت … Read more