بادشاہ اور وزیر
ایک دفعہ ایک بادشاہ کسی جنگل میں شکار کی غرض سے گیا تو ساتھ کچھ سپاہی بھی لے گیا ۔بادشاہ جب جنگل میں گیا توRead More »بادشاہ اور وزیر
ایک دفعہ ایک بادشاہ کسی جنگل میں شکار کی غرض سے گیا تو ساتھ کچھ سپاہی بھی لے گیا ۔بادشاہ جب جنگل میں گیا توRead More »بادشاہ اور وزیر
معاف کردینا ایک بہترین عمل ہے ۔ ۔ ۔ کتنے ہی دِل ٹوٹنے سے ، کتنے ہی رشتے ختم ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ جبRead More »معافی۔۔ ایک حسن عمل
شہر سے دور ایک گاؤں میں ایک بیوہ رہتی تھی، جو بہت غریب تھی۔ اس کے پاس مٹی کے دو گھڑے تھے جنہیں وہ روزRead More »خامی بنی خوبی
مطالعہ کرنا کیوں ضروری ہے ؟ مطالعہ کرنے سے ہی انسان کو اس کے تجربے میں اضافہ ہوتا ہے ۔ہوا کچھ یوں کہ ایک دنRead More »مطالعہ کرنا کیوں ضروری ہے ؟
اب تو اور ہی اعجاز دکھایا جائے آج کے اس پُر آشوب دور میں ہر انسان ایک انہونی خواہش دل میں پالے ہوئے ہے کہRead More »اب تو اور ہی اعجاز دکھایا جائے
ماضی میں اپنی سوچ کے بارے میں آگاہ تھے یا نہیں لیکن اب اب ضرور آگاہ ہو رہے ہوں گے اب اس راز کے علم کے ذریعے آپ خواب غفلت سے بیدار ہو رہے ہیں اور آگاہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ قانون کشش کو ہر جگہ دیکھ سکتے ہیں ہیں آپ ہر چیز کو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔ افراد، نوکری، حالات و واقعات، صحت ،دولت، قرض،خوشی،گاڑی، جو آپ چلاتے ہیں یہاں تک کہ آپ کے آس پاس رہنے والے افراد کو بھی۔ آپ ایک مقناطیس کی طرح ان کو کھینچ سکتے ہیں۔ آپ جو کچھ بھی سوچتے ہیں اس کو وجود میں لے آتے ہیں۔ آپ کی زندگی آپ کی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔
آپ کی زندگی آپ کے غالب خیالات کی آئینہ دار ہے۔ اس سیارے پر موجود تمام جاندار اسی قانون کے تحت عمل پیرا ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ انسان کے پاس دماغ ہے جو قوت فیصلہ رکھتا ہے۔ وہ اپنی قوت ارادی کا استعمال کر سکتے ہیں۔ ان کے پاس سوچنے کی طاقت ہوتی ہےاور وہ اپنی زندگی کا تعین اپنے ذہن کے ذریعے کر سکتے ہیں۔اگر آپ خود کو کاٸنات کا طاقتور ترین ٹرانسمیشن سنٹر کے طور پر سوچیں گے تو آپ ڈاکٹر وولف کے الفاظ کو سمجھ سکیں گے۔آپ کا ذہن خیالات بنتا ہے اور سوچ تصویریں آپ کی زندگی کے تجربات کی صورت میں نشر ہونے لگتی ہیں۔ آپ نہ صرف اپنی سوچ کے تحت اپنی زندگی تخلیق کر تے ہیں بلکہ آپ کے خیالات بہت طاقتور انداز میں اس دنیا پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ اگر آپ کبھی یہ سوچتے تھے کہ آپ اس دنیا میں کوٸی وقعت نہیں تو ایک بار پھر سوچٸے آپ کا دماغ درحقیقت آپ کے اطراف کی دنیا کو نٸی شکل دیتا ہے۔ پچھلے ٨٠ سالوں کواٸنٹم فزکس کے تحت ہونے والی دریافتوں نے انسانی دماغ کی شاندار تشکیلی طاقت کے بارے میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔ ان کا کام دنیا WP Rocketعظیم دماغوں کے الفاظ کی ترجمانی کرتا ہے۔
بعض اوقات جب لوگ اس راز کو سمجھنے لگتے ہیں تو وہ ان تمام منفی خیالات سے ڈرتے ہیں جو ان کے دماغ میں پیدا ہورہے ہوتے ہیں۔ ان کو یہ جاننا ضروری ہے کہ مثبت خیالات منفی خیالات کی نسبت سو گنا طاقت ور ہوتے ہیں۔ اس سے ان کا خوف کچھ درجہ کم ہو جاتا ہے۔آپ کی زندگی میں کوٸی برا واقعہ رونما ہونے میں بہت سے منفی خیالات یا پھر طویل عرصے تک منفی طرز فکر کار فرما ہوتا ہے۔تاہم جب آپ ایک مدت تک منفی انداز میں سوچتے ہیں تو ہی وہ آپ کی زندگی میں وقوع پزیر ہوں گے۔ اگر آپ منفی سوچ رکھنے کے بارے میں پریشان رہیں گے تو آپ اس خوف کو مزید دعوت دیں گے اور یہ اس طرح بڑھتی جاٸیں گی۔ ابھی فیصلہ کیجیے کہ اب سے آپ صرف اور صرف اچھی چیزوں کے بارے میں سوچیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ کاٸنات کو یقین دلاٸیں گے آپ کی مثبت سوچ نہایت طاقت ور ہے اور جو کوٸی منفی سوچ ہے وہ نہایت کمزور ہے۔
شکر ہے کہ اس وقت میں وقفہ ہے کہ جو کچھ مہ سوچتے ہیں وہ فوری طور پر حقیقت نہیں بن جاتا۔اگر ایسا ہوتا تو ہم بہت مشکل میں آجاتے۔ وقت میں وقفے کا یہ عنصر آپ کے لیے فاٸدا مند ہے۔یہ آپ کو موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ تجزیہ کر سکیں اور سوچ سکیں کہ آپ کیاچاہتے ہیں۔آپ فی الحال یہ علم حاصل کر رہے ہیں جو آپ کو ایک عمدہ شخصیت بنانے کے اہل بنائے گا۔ آپ کی شخصیت کا یہ پہلو ہمیشہ “حیرت انگیز شخصیت” کی تعدد پر رہا ہے۔ فیصلہ کیجیے کہ آپ کیا بننا چاہتے ہیں۔ کیا کرنا چاہتے ہیں اور پھر اس کے بارے میں سوچیے ۔مخصوص فریکوٸنسی خارج کیجیے اور پھر وہی پہلو آپ کی حقیقی زندگی بن جاۓ گا۔
Read More »The Secret Law of Success سیکرٹ ۔۔۔۔۔۔ کامیابی کا راز ( حصہ دوم)
سید علی ہجویری برصغیر پاک وہند میں جن صوفیائے کرام اور اولیائے عظام اور بزرگان دین اسلام کا نور پھیلایا۔ان میں حضرت علی ہجویری سرفہرستRead More »سید علی ہجویری
وہ دن نہیں رہے تورہیں گے یہ بھی نہیں یہ پنجابی کی مشہور کہاوت ہے کے۔(جے او دن نیں رے تے رینے اے وی نیں)Read More »وہ دن نہیں رہے تورہیں گے یہ بھی نہیں
عذاب روبینہ نازلی (سرگودھا کے قریب بسے ایک گاؤں کا عجیب واقعہ) الٰہی بخش نے حسبِ معمول بھینسوں کو باڑے سے نکالا اور چرانے کےRead More »عذاب
سامنے آنے والا ہر لمحہ نیا ہی ھوتا ھے جو لمحے میں گُزر کر پُرانا ھو جاتا ھے ،سالوں اور صدیوں کو یہ گزرتے لمحےRead More »نئے پُرانے کا مغالطہ
#پردیسی کی زندگی۔ #انسان #پردیس میں کئی #مجبوریوں کی وجہ سے آتا ہے ورنہ کس کا دل کرتا ہے اپنے ماں باپ اور بھائی بہنوںRead More »پردیسی کی زندگی
ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے جس کے حصول کیلئے وہ دن رات محنت کرتا ہے۔بعض لوگ اپنی مقصدِحصول تک پہنچRead More »کامیابی کیلئے خودی کی پہچان ضروری ہے
ان غلطیوں سے بچنا ورنہ ساری زندگی پچھتاؤگئے۔کافی لوگ ایسے ہیں جو سوچتے ہیں کہ ہم ہمیشہ جوان اور تندرست رہیں گے ۔بعض لوگوں ایسےRead More »ان غلطیوں سے بچنا ورنہ ساری زندگی پچھتاؤ گئے
خوشگوار زندگی کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں بڑے اثرات مرتب کرتی ہیں جو ہماری ساری زندگی ادا کرسکتی ہیں۔ لیکن یہ کبھی بھی دیر نہیںRead More »خوشگوار زندگی
سوال یہ ہے کہ آج طلباء میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں 1100 میں سے 1000 سے زائد نمبر لے جاتے ہیں مگر پھرRead More »ہمارا تعلیمی نظام کیوں سائنسدان پیدا نہیں کرسکتا؟
وہ سردیوں کی ایک شام تھی جب وہ میرے ہم کلام تھی ، وہ جب بھی بات کرتی تھی تو اس کی باتوں کی شروعاتRead More »سرد ہاتھ اور وفا کا ساتھ
ماں کے4جھوٹ:پارٹ 1 اس حقیقت کو عربی زبان کےتحریر نگار ڈاکٹر مصطفی اکاد کی نطم اقتباس سے لیاگیا ہےانہوں نے ایک لڑکے کا قصہ بیانRead More »ماں کے 4 جھوٹ ! پارٹ 1
غریبوں کی مدد کرنا ہمیں ملک پاکستان کے غریب عوام کی مدد کرنی چاہیے۔ اور غریب لوگوں سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیے،اور ایسےRead More »پاکستان کے لیے اپنا حصہ ڈالیں
معاشرہ کی تہذیب و تمدّن کا معیار اس کی اخلاقیات پر منحصر ہوتا ہے۔ جس قدر کسی معاشرے کی اخلاقیات بہتر ہوں گی اتنی ہیRead More »ہمارا اخلاقی زوال
ہمارا یہ لکھا ہوا سچ، سب کو سنا دینا سب کو سنا دینا۔ہمارا یہ لکھا ہوا سچ، سب کو سنا دینا-ہمارا یہ لکھا ہوا سچ،Read More »ہمارا یہ لکھا ہوا سچ، سب کو سنا دینا
موسم بہار کے ایک خوبصورت دن ایک جنگل میں سرخ گلاب کھل گیا۔ جیسے جیسے گلاب نے چاروں طرف دیکھا ، پاس ہی میں پائنRead More »ایک جنگل میں سرخ گلاب
انسان اس دنیا میں خدا کی تخلیقات میں سب سے زیادہ فضیلت رکھتا ھے_ کیونکہ خدا نے ا نسان کو عقل عطا کی ھے اورRead More »اچھائی اور برائی کا چناؤ
ایک غلام اپنے آقا سے بھاگتا ہے اور جنگل میں چھپ جاتا ہے – پھر اپنے آپ کو ایک گھونگھٹا شیر سے آمنے سامنے ملتاRead More »اندروکلیس اور شیر
ابھی حال ہی میں کیلی فورنیا میں ماہرین نے ہوائی جہاز میں ایک نئے ایندھن کا تجربہ کیا جس میں موجود ایندھن سے حادثہ کےRead More »ایک نئی دلیل
ایک بادشاہ تھا جس کے سات بیٹے تھے اس نے اپنے وزیر کو کہا کہ میرے میرے بیٹوں کے لئے شادی ڈونڈ لے ایسے بادشاہRead More »والدین کی فرمانبرداری کا پھل۔ایک بادشاہ اور اس کے سات بیٹے
اسلام علیکم قارئین جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ بچے کی تربیت اس کی ماں کی گودھ ہوتی ہے یعنی کہ بچے کی تربیتRead More »تربیت میں پرائمری سکولوں کا کردار
میرے ایک دوست نے پوچھا کہ ہماری بین الاقوامی ہیروئین کونسی ہے جس کے بارے میں آج تک سب سے زیادہ لکھا گیا؟ اگر ہیروکاRead More »سپر ہٹ ہروئین
السلام علیکم پیارے دوستو آج ایک سچی کہانی شیئر کرنے جا رہی ہوں جس کۃ عنوان ہے ناشکری کا انجام-ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہRead More »سچی کہانی ۔ناشکری کا انجام
آج اس سے آخری ملاقات تھی میں پارک میں بیٹھا اس کا انتظار کر رہا تھا مگر نگاہیں اس کی آمد کی کھوج میں نہیںRead More »آخری ملاقات
بارگاہ خداوند تبارک وتعالی میں ادب اساس ہے اور باقی تمام آداب اسی سے پھوٹتے ہیں،اگر انسان اللہ کے سامنے مؤدب ہو جائے تو پھرRead More »ادب بارگاہ خدا