Home > Articles posted by ghulam murtaza
FEATURE
on Jan 17, 2021

حیرت انگیز علاج خلیفہ متوکل عباسی کی ایک کنیز جو بہت خوبصورت تھی ۔خلیفہ اس سے بہت محبت کرتا تھا۔ایک دن وہ حمام سے نکلی تو اسے انگڑائی آئی اس نے انگڑائی لینے کے لیے ہاتھ اوپر اٹھائے ۔ ہاتھوں کو نیچے کرنا چاہا مگر ہا تھ نیچے نہ کر سکی ۔ دونوں ہاتھ اٹھے […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

وہ دن نہیں رہے تورہیں گے یہ بھی نہیں یہ پنجابی کی مشہور کہاوت ہے کے۔(جے او دن نیں رے تے رینے اے وی نیں) قصہ کچھ یوں ہے کہ ایک گاوں میں ایک کسان رہتا تھا جو بہت غریب تھا۔ایک دن جب کسان دوپہر کا کھاناکھانے بہٹھا اس کے پاس ایک فقیر آیا اور […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

حضرت شیث علیہ السلام اور ان کی نو نصیحتیں جب حضرت آدمؑ ہابیل کے قتل ک بعد غمگین رہنے لگے تو اللہ تعا لی نے حضرت جبرائیل ؑ کو ان کی غمگساری کےلیے بیھجاتاآنکہ وہ ان کوایک ایسے فرزند رشید کی خوش خبری سنائیں جن کی نسل سے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

حضرت خرقیل ابن ژوری علیہ السلام حضرت خرقیل ؑجن کانام قرآن مجید میں ذوالکفل آیا ہے۔اللہ تعالی کے حکم سے بزریعہ معجزے مردوں کوزندہ کیا کرتے تھے۔جیسا کہ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا:واذکراسمعیل والسیع وذالکفل وکل من الاخبارترجمہ:اوریاد کر اسماعیل علیہ السلام کو اور لسیع اور ذوالکفل کو اور ہرایک میری خبر پہنچانے والوں سے […]

FEATURE
on Dec 26, 2020

جہیز اور ڈاکو آج سے پانچ سال پہلے کی بات ہے ایک گھر میں چوری کی واردات ہوئی۔اگلے دن اخبار میں چھوٹی سی خبر آئی۔ہفتہ دس دن پولیس نے تفتیش کے بہانے گھر والوںسے کھانا کھایا اور بس۔۔۔۔ختم کہانی۔ایسی کہانیاں اسی طرح ختم ہو جایا کرتی ہیں لیکن چوری کی اس کہانی کے بعد ایک […]