ڈوز بڑھا دیں بس

*ڈوز بڑھا دیں بس!!!* اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے /گی؟ یہ تین سال پہلے کا واقعہ ہے، جب میں نے یہ خبر پڑھی اور تب سے یہ میری یادداشت سے … Read more

نیا سال, نئے عزائم اور نئی سکلز سیکھنے کی ضرورت

نئے سال نئے عزائم اور نئی سکلز سیکھنے کی ضرورت انسان کی سب سے بہترین خوبیاں ان کی سوچ ,ہنر اور محنت ہیں, انہی خوبیوں کی بنا پر بڑی بڑی کامیابوں سے انسان ہمکنار ہوتا ہے, جسے ہم تبدیلی یا ترقی کا نام دیتے ہیں. ان کے پیچھے اصل رول انسانی اوپر ذکر کردہ کوالٹیز … Read more

خود احتسابی تربیت کا حصہ۔

خود احتسابی کا سب سے بہترین وقت شب کی تاریکی میں نیند سے کچھ دیر قبل ھے جب نرم گداز بستر میں ہم زندہ لوگ صرف ایک لمحہ کو سوچ لیں کہ اس وقت چھ فٹ نیچے کسی بیاباں میں سخت زمین پہ بے کفن پڑے ھوتے تو ؟؟؟؟؟ کیا آ ج تک کے ملنے … Read more

آپ کے پاس ایک ایسی طاقت ہے جس کا آپ کواندازہ ہی نہیں!

یہ کہانی ہے دو دوستوں کی۔اور ان کی دوستی کی شروعات ہوئی ہسپتال سے جہاں وہ دونوں داخل تھے۔ دونوں میں سے جوایک تھا اسے فالج کا حملہ ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ چل پھر نہیں سکتا تھا اور اپنی انگلی تک نہیں ہلا سکتا تھا۔جب بھی نرس اس کے پاس آتی وہ … Read more

احتیاط ضروری ہے

آج دفتر سے دس منٹ لیٹ ہو گیا تھا بیگم نے ناشتہ کرنے پر اصرار کیا مگر میں نے اس میں نے کہا کہ میں آفس میں کچھ کھا لوں گا اس کے زیادہ اصرار پر صرف ایک چائے کا آدھا کپ کیا کیا اور اپنے موٹرسائیکل کی جانب لپکا لیکن بدقسمتی سے وہ بھی … Read more

دانی

شکور تیلی کا بیٹا دانی یوں تو کلاس کے ہونہار سٹوڈنٹس میں شمار ہوتا تھا مگر پچھلے تین دنوں سے تختی نہ ہونے کی بنا پر وہ استاد سے سزا پا رہا تھا- روتا ہوا گھر لوٹتا اور ابّا پر اپنا غصہ نکالتا کہ پڑھانے کا شوق ہے مگر تختی نہیں لے کر دے سکتا … Read more

کامیاب لوگوں کی خصوصیات

روزمرہ لائف میں بہت سے لوگ ہمارے سامنے آتے ہیں ان میں سے ایک ایسی شخصیت ہوتی ہے جو ہمارے نظر اپنی طرف مائل کرتے ہے ہم لوگوں کا خواہش ہوتے ہیں کہ ان کی بارے میں معلومات حاصل کرسکیں آۓ دیکھتے ہے کہ وہ کونسے خصوصیات ہیں کہ اسکی بناء پر یہ شخص اس … Read more

تنقید برائے اصلاح اور تنقید برائے تنقید میں فرق؟

السلام علیکم محترم قارئین آج میں آپ کوتنقید کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔ تنقید دو طرح کی ہوتی ہے۔ نمبر1۔تنقید برائے اصلاح نمبر2۔ تنقید برائے تنقید اگر ہم کوئی کام کر رہے ہوں اور ہم سے کوئی دانستہ یا غیر دانستہ طور پر کوئی غلطی ہواور ہمارے چاہنے والے اس غلطی کو دیکھ … Read more

اسلامی جمہوریہ کے نام سے بننے والا ملک پاکستان۔

1960سے لیکر 1970 کے درمیان ترقی کرتی ہوئی معیشت۔دنیا کی نظر میں تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سے ایک ملک مانا جاتا تھا۔ایک ملک ساؤتھ کوریا جس نے اس وقت ترقی کا یہ نمونہ اپنے ملک میں استعمال کر کے ترقی کی۔ملک پاکستان جس نے ترقی کے منازل ابھی طے کرنا ھی شروع کیے … Read more

“استاد کا احترام “

تعارف تاریکیوں میں روشنی کا راستہ *کامیابی کا راستہ *برائی سے اچھائی کی طرف قدم ۔ استاد کی اہمیت:انسان کی زندگی میں استاد کی خاص اہمیت ہے استاد کو بہت عزت دی جاتی ہے حضرت علی نے فرمایا :”جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھا دیا تو وہ میرا استاد ہے “تو سوچیں جو استاد … Read more

اپنی زندگی میں حقیقی راحت کیسے حاصل کریں ؟

زندگی گزارتے ہوئے جن چیزوں کو ہم حاصل کرکے اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہیں ان میں سے زیادہ تر کو حاصل کرنے کا ہمارا مقصد ان چیزوں سے راحت حاصل کرنا ہوتا ہے اور زندگی کو آسان اور پر سکون بنانا ہوتا ہے. اس کی خاطر ہم اپنے ارد گرد ایسی چیزیں زیادہ سے … Read more

آسیہ کی محبت۔آخری قسط

کچھ چیزیں خاندان کی راوایت کےساتھ چلتی ہیں ہم انہیں چھوڑ نہیں سکتے امی کہتی ہے لیکن دانی تو ابھی بہت چھوٹا ہے اور کیا آسیہ رضا مند ہو جائے گی ابو کہتے ہیں ماشاءاللہ دو چارسال میں دانی باشعور ہو جائے گا اور رہی بات آسیہ بیٹی کی جو ہم کہیں گے وہ ہی … Read more

یہ ایک ’’ سوئے ہوئے شہزادے ‘‘ کی کہانی ہے جو پچھلے 16 سالوں سے نہیں اٹھا

تم نے اسے صحیح پڑھا! شہزادہ خالد بن ولید بن طلال آل سعود ایک سعودی کاروباری اور سرمایہ کار ، اور ایوان سعود کے شہزادے ہیں۔ وہ 16 سال قبل لندن میں خوفناک کار حادثے کے سبب کوما میں گر گیا تھا۔ اس کے بعد بھی ، اسے ’’ سوتے ہوئے شہزادہ ‘‘ کہا جاتا … Read more

زندگی ایک دن

دنیا میں ہر روز کوئی شخص جاتا ہے اور ہر روذ کوئی اس کے جگہ بھی لے لیتا ہے۔ ہر انسان آ کر اس سوال سے ضرور ملتا ہے کہ زندگی آخر کیا ہے۔ اور ہر انسان اس بات کا جواب بھی ضرور طلب کرتا ہے کہ زندگی کیا ہے۔کچھ کا کہنا ہے زندگی ایک … Read more

پردیس میں خودکشی

پردیس میں خودکشی مجھے آج پردیس میں تیس سال ہو گئے ہیں۔ میں آج خودکشی کرنے لگا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کبھی مجھے معاف نہیں کریں گے ۔ پردیس ایک ایسی جیل ہے جہاں انسان آتا تو اپنی مرضی سے ہے مگر جانا کب ہے یہ وقت اور #حالات طے کرتے ہیں۔ … Read more

ادب کی اہمیت

ادب کی اہمیت پیارے قارئین! جب ادب کی بات کی جائے تو ، اس کو حفظ کرنا آسان اور تحریری طور پر مشکل ہونا چاہئے۔ ہماری یاد میں لکھنا مشکل نہیں ہونا چاہئے اور لکھنا آسان نہیں ہے۔وطن اور ادب کی محبت کو انسانیت کے خلاف اپنی روح میں برداشت کرنے والوں کا وجود بہت … Read more

ٹاپ 10 عجیب اور حیرت انگیز نئے سال کی روایات

2020 کے پچھلے حصے کو دیکھ کر کوئی بھی غمزدہ نہیں ہوگا۔ اس بات پر غور کریں کہ یہ سال کم سے کم 30 ماہ تک جاری رہا اور اس نے ہمیشہ کوویڈ 19 کے وبائی امراض کی شکل میں انتہائی تباہی مچا دی ، دنیا بھر میں لوگوں کی اکثریت شاید یہ کرنا چاہے … Read more

5 غلط عادات جو آپ کے بچے نادانستہ طور پر کارٹونز سے سیکھ رہے ہیں

خواتین بچوں کی ماں ہوتے ہوئے مجھے اس بات کا بالکل ٹھیک اندازہ ہے کہ ایک ایسا طریقہ دریافت ہو جانا جس کے ذریعے اپنے افلاطونی اور طوفانی بچوں کو گھنٹوں تک خاموش اور حالت سکون میں رکھا جا سکے ، واقعی والدین کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں۔ لیکن ذرا غور فرمائیں، کیا … Read more

ادب برائے ادب

ادب سماج کی عکاسی کرتا ہے جیسے شاعری٫ناول٫افسانے ٫ڈرامہ٫گیت٫مصوری اور کیا کچھ شامل نہیں مختصر ہر بات جو لکھی پڑھی یا بولی جائے وہ ادب کی کسی نا کسی شکل میں بیان ہوتی ہے ادب دو طرح کا ہوتا ایک ادب برائے ادب جس میں صنف نازک کی تعریف میں پتا نہیں کیا کچھ لکھا … Read more

مخالفین کو قابو میں رکھنا

یہ بات ہر شخص میں عام ہے کہ ہم سے کسی دوسرے کی کامیابی نہیں دیکھی جا سکتی۔جب بھی ہم کسی مقام پر پہنچ جاتے ہیں تو پھر مخالفین ہمارے اندر خامیاں ڈھونڈتے رہتے ہیں،انکو ہماری خوبی نظر نہیں آتی۔جب بھی آپ سے توڑی بہت غلطی سرزد ہوگی تو مخالفیں کو آپکا مذاق اڑانے کا … Read more

خواہش اور ضرورت

خواہش کیا ہے اور ضرورت کیا ہے اس کہ لیے انسانی فطرت کو سمجھنا بہت ضروری ہے. انسان مٹی سے پیدا کیا گیا ہے. مٹی ضرورت کی محتاج ہے. انسانی ضرورت: انسان کی ضرورت دو اقسام کی ہیں. جسمانی ضرورت اور ذہنی ضرورت. انسان کو اللہ نے مٹی سے پیدا کیا ہے تو اس کی … Read more

پسندیدہ شخصیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: عزیزاللہ غالب

روئے زمین پر اللہ تعالیٰ نے بے شمار انسانوں کو پیدا کیا ہے جسمیں ہر نسل ، رنگ اور مذہب کے پیروکار شامل ہیں۔ ان بے شمار انسانوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنے کردار یا سیرت کی وجہ سے بڑا نام پیدا کرکے شہرت پاتے ہیں ۔ ان عظٰم شخصیات میں انبیاء علیہ … Read more

تاریخ پر تاریخ

دلہن والے تاریخ پر تاریخ دیئے جا رہے ہیں۔جب کہ دلہے والے بظاہر تو با ضد ہیں کہ اس نیک کام میں جلدی کریں مگر اندر سے وہ بھی سہمے ہوئے ہیں کہ کہیں تیسرے فریق سے بات پکی نہ ہو جائے۔تیسرا فریق حسب سابق حسب معمول خاموشی سے سب کچھ دیکھ رہا ہے۔مولانا صاحب … Read more

ہماری منزل

*ہماری منزل* آج علی کے ساتھ اردو بازار میں کتابیں خریدنے کا اتفاق ہوا ہم orange trainسے سفر کرکے انارکلی اسٹیشن پر اترے جیسے ہی انارکلی کے اندر داخل ہوئے وہاں مختلف اقسام کی خوبصورت اشیاء تھیں جن میں خوبصورت کپڑے،جوتے اور طرح طرح کے لذیز کھانے تھے ان کو دیکھ کے یوں لگ رہا … Read more

درندہ صفت ڈاکو

دنیا کی معمولی سی لذتوں یا چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر گناہوں کا مرتکب ہو جانا بہت نقصان کی بات ہے عام طور پر بندہ تو لزت کی خاطر گناہ کرتا ہے یا ضرورت کی خاطر گناہ کا ارتکاب کرتا ہے امام غزالی فرماتے ہیں کہ عالم شخص وہ ہوتا ہے جس پر گناہوں کے … Read more

خبریار : قسط نمبر 125پہلا ہاف “کشمیریوں اور کسانوں کےہاتھوں مودی کی شامت آگئی!”

اسلام علیکم خبریار میں خوش آمدید میں ہو آپ کا ہوسٹ آفتاب اقبال…..! خواتین و حضرات شو کے آغاز میں آپ کی ملاقات کرواتے ہے ڈمی موزیم سے آئے ایک کسان بھائی’ ارنب گسوامی اور ساتھ تشریف رکتے ہے نردمودی. نردمودی:- پرائم منسٹر نردمودی کہے! آفتاب اقبال:- پرئم منسٹر نردمودی’ پرئم منسٹر نردمودی پرئم منسٹر … Read more

محبت میں وصل شرط ہے

سنو اے چاند سی لڑکی۔۔۔! چلو آؤ آج تم کو ، اپنے خوابوں میں لئے چلتا ہوں۔۔ کہ جس حصار سے سوئے جاگے، کبھی نہ میں نکلتا ہوں کبھی بھیگی ہوئی راتیں کبھی خود سے کروں باتیں تیرے وجود کو سوچے۔۔۔ میں اکثر یوں مچلتا ہوں۔۔ سنو اے چاند سی لڑکی۔۔۔! چلو آؤ آج تم … Read more

پرندوں سے ہمارا سلوک

دوستو اس دنیا کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں پرندے بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔پرندوں کی بھی بہت سی اقسام ہوتی ہیں ۔ کچھ بادلوں سے بھی اونچی اڑان کرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دوسرے پرندوں کو کھا کر اپنا پیٹ بھرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جن پہ جب … Read more

شوق

جس چیز کا انسان کو شوق ہوتا ہے اس کی طرف انسان لپکتا ہے۔ جہاں اس چیز یا کام کا کوئی موقع مل گیا، جس کا انسان کو شوق ہوتا ہے تو وہ آگے بڑھ کر بڑی خوشی کے ساتھ، اور بڑے اہتمام کے ساتھ، بڑے خشوع و خضوع کے ساتھ اس کی طرف بڑھتا … Read more

چار سو امریکی سولجرز کا مقابلہ کرنے والا ننھا مجاہد

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا سکتے ہیں کہ امریکہ اپنے دفاع پر سالانہ 500 ارب امریکی ڈالر خرچ کرتا ہے۔ دنیا امریکی فوج کو بہترین فوج مانتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس نمبر ون فوج … Read more